Wed, 08 Feb 2017 13:17:21
بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کرکٹ کے تینوں فارمیٹس میں اب امپائر کے فیصلے کا جائزہ نظام (ڈی آرایس) کے استعمال کو ہری جھنڈی دے دی ہے۔
View more
Wed, 08 Feb 2017 13:11:05
مڈل آرڈر کے بلے باز چتیشور پجارا نے اعتراف کیا ہے کہ بنگلہ دیش کے خلاف 9 فروری سے شروع ہونے والے ٹیسٹ میچ میں ٹیم انڈیا کا پلڑا بھاری ہے لیکن ٹیم انڈیا کو اپنی جیت پکی مان کر نہیں چلنا چاہئے۔
View more
Wed, 08 Feb 2017 13:07:24
ہندوستان میں ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ کراکر لوٹے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن نے آسٹریلوی ٹیم کو اپنے آئندہ دورے کو لے کر خبردار کیا ہے۔
View more
Wed, 08 Feb 2017 13:01:45
ہندوستانی فاسٹ بولر ایشانت شرما، انگلینڈ کے محدود اوور کرکٹ کپتان ایون مورگن اور آسٹریلیا کے سابق فاسٹ بولر مچل جانسن سمیت 7 کھلاڑیوں کی آئی پی ایل کے دسویں سیشن میں 2 کروڑ روپے بنیاد قیمت رکھی گئی ہے۔
View more
Wed, 08 Feb 2017 12:57:50
بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ میں ہندوستانی ٹیم نے اپنی فاتحانہ مہم جاری رکھتے ہوئے آٹھویں لیگ میچ میں نیوزی لینڈ کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا۔ نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹ کے نقصان پر 136 رنز بنائے۔
View more
Wed, 08 Feb 2017 12:17:44
آسٹریلوی ٹیم کے کوچ ڈیرن لہمن نے ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی کواپنی ٹیم کے لئے خطرناک بتاتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان کے خلاف سیریز میں اسٹاربلے بازوراٹ کی کاٹ تلاش کرنے کے ساتھ ہی اچھی بولنگ اور تھوڑی سی قسمت کی بھی ضرورت ہو گی۔
View more
Wed, 08 Feb 2017 12:00:39
این آر آئی کنڑیگاس کوبیرونی ممالک میں ملازمت کے دوران اور ملک واپسی کے بعد جو مسائل درپیش آتے ہیں ،ان پر غورو خوض کے لئے دیرہ دبئی کے جوڈ پیلیس ہوٹل میں ایک اہم اجلاس منعقد ہواجس میں مہمان خصوصی کے طور پرحکومت کرناٹکا کے شعبہ این آر آئی فورم کی وائس چیرپرسن مسز ڈاکٹر آرتی کرشنا نے شرکت کی۔
View more
Wed, 08 Feb 2017 11:50:20
بھٹکل اسمبلی حلقے کے رکن اسمبلی منکال وئیدیا نے کہا ہے کہ ہر ایک مسئلے کے ایم ایل اے کو ذمہ دار ٹھہرانا بی جے پی والوں کا معمول بن گیا ہے۔ میں بی جے پی کے خلاف نہیں بولتا ہوں اور نہ ہی الزامات لگاتاہوں۔
View more
Wed, 08 Feb 2017 11:41:33
منگلورو پولیس کی طرف سے جاری کی گئی پریس ریلیز کے مطابق پولیس کے اعلیٰ افسران کی نگرانی اور کنکن ناڈی سرکل انسپکٹر روی نائک کی قیادت میں پولیس کی ٹیم نے دو چوروں کومسروقہ مال سمیت گرفتار کرتے ہوئے گزشتہ سال شہر میں ہونے والی چوری کا ایک معاملہ حل کرلیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy