Thu, 16 Feb 2017 12:28:47
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ خطے میں استحکام کے لیے تمام خلیجی ممالک بالخصوص سعودی عرب کے تعاون کی اشد ضرورت ہے۔ ترکی خلیجی ممالک کے تعاون کی اہمیت کو نظرانداز نہیں کرسکتا۔
View more
Thu, 16 Feb 2017 12:25:38
جنوبی کوریائی خفیہ اداروں کے مطابق کم جونگ اْن کے سوتیلے بھائی کا قتل شمالی کوریا کے ایجنٹوں کی کارروائی ہے۔ ایک بیان میں بتایا گیا کہ شمالی کوریا کی دو خواتین خفیہ ایجنٹوں نیکم یونگ نم کو زہر دیا تھا۔
View more
Thu, 16 Feb 2017 12:21:55
برطانوی ذرائع ابلاغ نے مصری ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ قاہرہ میں متعین اسرائیلی سفیر سیکیورٹی وجوہات کی بناء پر واپس چلے گئے ہیں۔
View more
Thu, 16 Feb 2017 12:19:17
امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا ایک بڑے ڈیم کے قریب کے علاقے میں رہنے والے لگ بھگ دو لاکھ مکینوں کے انخلا کا حکم واپس لے لیا گیا ہے۔
View more
Thu, 16 Feb 2017 12:14:25
امریکی انتظامیہ کیا یک اعلی ذمے دار نے کہا ہے کہ واشنگٹن اسرائیلیوں اور فلسطینیوں کے درمیان امن معاہدے تک پہنچنے کے لیے اب دو ریاستی حل کو بنیاد شمار کرنے کا مزید پابند نہیں رہا۔
View more
Thu, 16 Feb 2017 12:09:20
ایرانی اپوزیشن سے تعلق رکھنے والی قومی مزاحمتی کونسل نے ملک میں پاسداران انقلاب کے زیر انتظام بیرونی ملیشیاؤں کے تربیتی مراکز کا انکشاف کیا ہے۔
View more
Thu, 16 Feb 2017 12:05:07
ملازمتوں میں پروموشن کے لئے پسماندہ طبقات و قبائل کو ریزرویشن دینے کی ریاستی تجویز کے خلاف سپریم کورٹ کا جو فیصلہ آیا ہے۔
View more
Thu, 16 Feb 2017 11:58:56
کاروار میں 28فروری سے 6مارچ تک ایک ہفتے کے لئے بندوق چلانے کی تربیت دی جائے گی۔ اس ورکشاپ میں وہ لوگ شامل ہوسکتے ہیں جن کے پاس پہلے ہی سے بندوق کا لائسنس ہے یا پھر جنہیں نیا لائسنس حاصل کرنے کی خواہش ہے۔
View more
Thu, 16 Feb 2017 11:52:49
سٹی ٹریفک پولیس نے مقامی ٹرانسپورٹ کے بے پرواہ ڈرائیوروں کے خلاف سخت قانونی اقدام کرنے کے لئے کمر کس لی ہے۔ بیچ سڑکوں پر بسوں کو روک کر ٹریفک میں خلل اور رکاوٹیں پیدا کرنا،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy