Fri, 17 Feb 2017 10:02:44
دہشت گردی کے معاملات میں پولس اور تحقیقاتی ایجنسیوں کو پھر ایک بار سخت ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے اور عدالت کے تازہ فیصلے نے پھر ایک بار ثابت کردکھایا ہے کہ جن مسلم نوجوانوں کو مختلف بم دھماکوں کے الزامات میں گرفتار کیا گیا ہے، وہ ایک کے بعد ایک بے قصور ثابت ہورہے ہیں۔ تازہ فیصلہ دہلی پٹیالہ ہائوس کورٹ نے سنایا جس میںقریب بارہ سال پہلے ملک کی راجدھانی دہلی کو دہلادینے والے سلسلہ وار بم دھماکے کے
View more
Fri, 17 Feb 2017 08:13:29
بہار کے کٹیہار ضلع کے کرسیلا تھانہ علاقے میں نصف شب کے بعد تین بجے ایک آٹو رکشہ بے قابو ہوکر سڑک کنارے بنے ایک مندر کی دیوار سے ٹکرا گیا، جس سے اس میں سوار ایک ہی خاندان کے 6 لوگوں کی موقع پر ہی موت ہو گئی،حادثہ میں چار دیگر زخمی بھی ہوئے ہیں ۔
View more
Fri, 17 Feb 2017 07:34:39
پاکستان کےسندھ کے علاقے سیہون شریف میں واقع تیرہویں صدی کے مشہور صوفی بزرگ درگاہ حضرت لعل شہباز قلندرؒ کے احاطے میں ہونے والے خود کش دھماکے کے نتیجے میں 76 سے زائد زائرین شہید ہوگئے جبکہ ڈھائی سو سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ مرنےوا لوں میں 43مرد، 9 خواتین اور 20 بچے شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دھماکہ اُس وقت ہوا جب مزار میں دھمال جاری تھا اور اس کے احاطے میں سیکڑوں لوگ موجود تھے، دھماکا انتہائی زور دار
View more
Fri, 17 Feb 2017 06:52:52
ششی کلا کے قریبی مانے جانے والے انا ڈی ایم کے کے لیڈر ای پلانی سوامی نے جمعرات کو تمل ناڈو کے 13 ویں وزیر اعلی کے عہدے کا حلف لیا۔گورنر سی ودیاساگر راؤ نے انہیں وزیر اعلی کے عہدے کا حلف دلایا ، پلانی سوامی کے ساتھ ہی 31رکنی کابینہ نے بھی چنئی میں واقع گورنر ہاؤس میں حلف لیا ۔
View more
Fri, 17 Feb 2017 05:49:48
گھر کے آس پاس پڑے ہوئے سوکھے پتوں کو آگ لگانا اس وقت مہنگا پڑا جب اس آگ سے قریب میں پارک کی ہوئی آلٹو کار جل کر تباہ ہوگئی۔
View more
Fri, 17 Feb 2017 00:54:55
منگلورو سٹی کرائم برانچ پولیس نے دو منشیات فروشوں کو گرفتارکیا ہے اور ان کے قبضے سے5کیلو گانجہ بھی ضبط کیا ہے۔پولیس کے بیان کے مطابق گرفتار شدگان کے نام عبدالاسد (۲۷سال)اوراودئے کمار رائے (۳۰ سال) ہیں۔
View more
Fri, 17 Feb 2017 00:16:01
منگلورو ٹاؤن ہال میں منائے گئے سہ روزہ کونکنی لوک اتسوا2017کے موقع پرساحل آن لائن کنڑا شعبے کے ایڈیٹر ارشد حسین کو اعزاز سے نوازا گیا۔
View more
Thu, 16 Feb 2017 20:00:42
ویمنس ونگ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے مشرقی ہندوستان کے شہر کلکتہ میں ایک روزہ ورکشاپ بتاریخ 19؍فروری 2017، بوقت: 10بجے دن تا 4بجے شام، بمقام: ملی ایجوکیشن آرگنائزیشن کونار روڈ، کلکتہ منعقد کیا جارہا ہے۔اس بات کی اطلاع آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے دفتر سے جاری کی گئی پریس ریلیز میں دی گئی ہے۔
View more
Thu, 16 Feb 2017 19:36:50
شہر کے ایک اجلاس میں کانگریسی نیتا اورسابق وزیر کمار بنگارپا نے کانگریس پارٹی کا مذاق اڑاتے ہوئے اور بی جے پی اور نریندر مودی کی ستائش کرکے یہ سگنل دے دیا ہے کہ وہ جلد ہی بی جے پی خیمے میں داخل ہو سکتے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy