Thu, 27 Jul 2017 10:36:17
کیگ نے حال ہی میں رپورٹ جاری کی تھی کہ ریلوے کا کھانا کھانے کے قابل نہیں ہے،جس پر کافی ہنگامہ مچا تھا،ابھی منگل کو دہلی سے کولکاتہ آ رہی پوروا ایکسپریس میں مسافر کے ایک کھانے میں چھپکلی ملی۔
View more
Thu, 27 Jul 2017 10:32:06
آرمی چیف جنرل بپن راوت پرقابل اعتراض تبصرہ کرنے کے معاملے میں دہلی کی سابق وزیراعلیٰ شیلا دکشت کے بیٹے سندیپ دیکشت کے خلاف ایف آئی آردرج کی گئی ہے۔
View more
Wed, 26 Jul 2017 15:26:04
کولکاتہ ہائی کورٹ کے سابق جج سی ایس کرن نے منگل کو نئے صدر رام ناتھ کووند کے عہدہ سنبھالتے ہوئے خود کو ملی چھ ماہ کی سزا منسوخ کرنے کی درخواست کی ہے۔
View more
Wed, 26 Jul 2017 15:20:28
سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے لندن میں فلیٹ کی فروخت اور بنی گالہ میں خریدی گئی اراضی سے متعلق جمع کروائی گئی منی ٹریل پر سوال اُٹھایا ہے
View more
Wed, 26 Jul 2017 15:06:41
ہندو ھرم چھوڑ کر اسلام قبول کرنے کی پاداش میں نومبر 2016کو آر ایس ایس کے مشتبہ کارکنان نے کیرالہ کے تیرور میں فیضل نامی نوجوان کو بڑی بے رحمی سے قتل کر ڈالا تھا۔
View more
Wed, 26 Jul 2017 14:54:47
گزشتہ دنوں اڈپی کے شیروا میں ایک جیویلری شاپ کے مالک شنکر اچاریہ نے اپنی دو جوان بیٹیوں اور بیوی کے ساتھ سائنائیڈ کھا کر اجتماعی خود کشی کی تھی،
View more
Wed, 26 Jul 2017 12:55:42
دہلی این سی آر میں سی این جی پی ،این جی کے دام بڑھ گئے ہیں۔دہلی میں سی این جی 1.11روپے فی کلو اور 1.27روپے فی کلو نوئیڈا، گریٹر نوئیڈا اور غازی آبادمیں بڑھے ہیں۔
View more
Wed, 26 Jul 2017 12:52:50
جموں وکشمیرمیں امرناتھ یاترا کے دوران گزشتہ 27سالوں میں 36باردہشت گردانہ حملے ہوئے، ان میں کم ازکم53عقیدت مندوں کی موت ہوئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy