Thu, 07 Sep 2017 10:20:17
بنگلورو میں گزشتہ روز ایک سنیئر خاتون صحافی گوری لنکیش کے بیہمانہ قتل پر ممبئی کی مختلف شہری اور ملی تنظیموں کے ساتھ ساتھ اردوجرنلسٹ اسوسی ایشن (یو جے اے ) نے بھی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاکہ یہ واقعہ دل دہلانے والا ہے اور اظہار رائے آزادی کا گلہ گھونٹنے کی کوشش ہے ۔
View more
Thu, 07 Sep 2017 10:13:36
بی جے پی کے سابق صدر اور مرکزی وزیر نتن گڈکری نے کہا کہ بنگلورو میں صحافی گوری لنکیش کے قتل میں ان کی پارٹی یا اس کے نظریہ سے وابستہ تنظیموں کا ہاتھ نہیں ہے اور اس طرح کے الزامات سیاسی منافرت کے جذبہ سے لگائے جا رہے ہیں۔
View more
Thu, 07 Sep 2017 10:11:33
اطلاعات و نشریات کی وزیر اسمرتی ایرانی نے سرکردہ صحافی گوری لنکیش کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے ان کے کنبے کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔
View more
Thu, 07 Sep 2017 10:08:49
بی جے پی کے ریاستی صدر بی ایس یڈیورپا نے صحافی و جہدکار گوری لنکیش کے قتل کے سلسلہ میں سدارامیا حکومت پر نکتہ چینی کی ۔
View more
Thu, 07 Sep 2017 10:04:15
کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر ڈی پرمیشور نے کہا ہے کہ ریاستی حکومت ریاست بھر میں اندرا کینٹینس کی جلد توسیع کرے گی۔
View more
Thu, 07 Sep 2017 09:59:56
شہر بنگلورو کے نئے میئر کا انتخاب رواں ماہ کے آخر میں کرایا جائے گا۔ اس کیلئے فہرست رائے دہندگان تیار کی جاچکی ہے۔اس فہرست کے مطابق 53 اراکین اسمبلی وکونسل ، اراکین لوک سبھا وراجیہ سبھا فہرست میں شامل ہیں۔
View more
Thu, 07 Sep 2017 09:33:59
امریکی مجلے فارن پالیسی میں شائع ہونے والی ایک نئی رپورٹ میں روس، ترکی اور ایران کے درمیان بدلتے تعلقات کو شام کی جنگ کے منظر نامے میں سب سے حیرت انگیز پہلو قرار دیا ہے۔
View more