Sat, 16 Sep 2017 23:10:33
بابری مسجدکیس کے فریق مہنت بھاسکراداس نہیں رہے۔ 88 سالہ داس ہسپتال میں برین ہیمرج کے بعد داخل ہوئے تھے۔وہ فیض آبادہارانہ ہار انسٹی ٹیوٹ میں علاج کرا رہے تھے۔
View more
Sat, 16 Sep 2017 23:01:20
بنگلہ دیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں روہنگیا بحران میں عالمی مدد کا تقاضا کریں گی۔
View more
Sat, 16 Sep 2017 22:59:02
برطانوی پولیس نے آج بروزہفتہ لندن کے جنوب مغربی علاقے میں واقع ایک گھر پر چھاپہ مارا۔ بتایا گیا ہے کہ یہ کارروائی گزشتہ روز ایک زیرزمین ریلوے اسٹیشن پر کیے گئے بم حملے کی تفتیش کے سلسلے میں کی گئی۔
View more
Sat, 16 Sep 2017 22:51:18
امریکی حمایت یافتہ شامی عسکری گروپ سیریئن ڈیموکریٹک فورسز نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ دیرالزور صوبے میں انہیں شام اور روس کے لڑاکا طیاروں کے حملوں کا سامنا ہے۔
View more
Sat, 16 Sep 2017 22:46:01
پاکستان میں ایک مسیحی شہری کو’توہینِ رسالت‘ کے جرم میں سزائے موت سنا دی گئی ہے۔ عدالت میں اس پر یہ جرم ثابت ہو گیا تھا کہ اس نے پیغمبر اسلام کے بارے میں ایک متنازعہ نظم اپنے ایک دوست کو وٹس ایپ پر بھیجی تھی۔
View more
Sat, 16 Sep 2017 22:40:27
بنگلہ دیش کی حکومت نے میانمار سے آنے والے چار لاکھ روہنگیا مسلمان اقلیت کو پناہ دینے کے لیے ایک جامع منصوبے کااعلان کیا ہے۔
View more
Sat, 16 Sep 2017 22:35:17
میڈیامیں آکرمسلم نمائندہ بن کراسلامی تعلیمات کے تئیں غلط بیانی کرنے والوں کے خلاف مسلم پرسنل لاء بورڈنے سخت رخ اپناکراہم قدم اٹھایاہے جن کے ذریعہ اسلام کی غلط شبیہ پیش کی جاتی رہی ہے
View more
Sat, 16 Sep 2017 22:26:04
میانمارمیں جاری ریاستی دہشت گردی اور روہنگیا قتل عام کے خلاف ہندوستان سمیت دنیا بھر میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے،مختلف مذاہب،طبقات،نسل اور ذات کے لوگ سڑکوں پر نکل رہے ہیں،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy