Fri, 22 Sep 2017 17:45:14
صدر کانگریس سونیا گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو مکتوب لکھ کر ان پر زور دیا ہے کہ وہ لوک سبھا میں خواتین تحفظات بل کو منظور کروائیں اور ایوان میں بی جے پی کی اکثریت کا فائدہ لیتے ہوئے بل کو بہرحال منظور کردیا جاسکتا ہے۔
View more
Fri, 22 Sep 2017 17:37:06
ہر جگہ بابا کی آوازیں لگ رہی ہیں! کوشلیندر پراپن چاریہ فلہاری مہاراج جس کی عمر70سال ہے الوار کے ایک خانگی اسپتال میں ’’ ہائی بلڈ پریشر ‘ ‘ کی وجہہ سے دواخانہ میں شریک ہیں۔
View more
Fri, 22 Sep 2017 17:28:50
ایک ویڈیو جو وائیرل ہورہا ہے جس میں بی جے پی ویمن وینگ علی گڑ کی لیڈر سنگیتا وارشانی بتایاجارہا ہے کہ ایک لڑکی کو تمانچے رسید کررہے ہیں جس کا تعلق ہندوکمیونٹی سے ہے اور وہ سوال پوچھ رہی ہے لڑکی کے مسلم دوست سے رشتہ کے متعلق۔
View more
Fri, 22 Sep 2017 17:18:52
مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے آج کہا کہ روہنگیا مسلمان پناہ گزین نہیں ہیں جنہوں نے ہندوستان میں پناہ لینے کے لیے اپیل کی ہے بلکہ یہ لوگ غیر قانونی تارکین وطن ہیں جنہیں ملک بدر کیا جائے گا۔
View more
Fri, 22 Sep 2017 17:12:58
مہاراشٹرا نو نرمان سینا کے سربراہ راج ٹھاکرے نے آج سنسنی خیز دعوی کرنے کی اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ادعا کیا ہے کہ مفرور انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم ہندوستان واپسی کا خواہشمند ہے اور وہ اس سلسلہ میں مرکزی حکومت سے بات چیت کرنے میں مصروف ہے ۔
View more
Fri, 22 Sep 2017 17:09:11
ہالینڈ کی حکومت نے ملکی سپریم کورٹ سے استدعا کی ہے کہ وہ اْس عدالتی حکم نامے کو منسوخ کر دے جس میں اقوام متحدہ کے امن مشن میں شامل ڈچ فوجیوں کو سربرینیتسا قتل عام کا جزوی ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔
View more
Fri, 22 Sep 2017 17:03:16
یمن کے آئینی صدر عبد ربہ منصور ھادی نے الزام عاید کیا ہے کہ ان کے ملک میں سرگرم حوثی باغی اور سابق معزول صدر علی عبداللہ صالح خطے میں توسیع پسندانہ ایرانی ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں۔
View more
Fri, 22 Sep 2017 01:42:19
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال نے سوشل میڈیا پر معافی مانگ لی۔ اپنے پیغام میں ان کا کہنا ہے احساس ہوگیا، لڑائی میں نقصان صرف عامر اور میرا ہوا۔
View more
Fri, 22 Sep 2017 01:36:10
میانمار کی نوبل امن انعام یافتہ رہ نما آنگ سان سوچی روہنگیا مسلمانوں کے خلاف سکیورٹی فورسز اور انتہا پسند بدھ متوں کی انسانیت سوز کارروائیوں کا بدستور دفاع کرتی نظر آرہی ہیں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy