Mon, 25 Sep 2017 00:21:04
بنارس ہندویونیورسٹی (بی ایچ یو) میں تشددکے واقعات کے بعد پیداشدہ کشیدگی کے پیش نظر کل مہاتما گاندھی کاشی ودیاپیٹھ اور سپورنانندسنسکرت یونیورسٹی اور ان سے منسلک ضلع کے تمام کالج اور تعلیم ادارے بند رہیں گے۔
View more
Mon, 25 Sep 2017 00:16:23
وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ اس ہفتے اتراکھنڈ میں بھارت چین سرحد کا دورہ کریں گے جہاں حال میں پڑوسی ملک کی پیپلز لبریشن آرمی گھس آئی تھی۔
View more
Mon, 25 Sep 2017 00:14:32
اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی میں وزیرخارجہ سشما سوراج کی تقریر کی تعریف کی جا رہی ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ نے بھی سشماسوراج کی تقریرکے بعدٹویٹ کیاکہ اس نے ملک کے وقارمیں اضافہ کیاہے۔
View more
Mon, 25 Sep 2017 00:11:30
کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے بنارس ہندو یونیورسٹی (بی ایچ یو)کے طلبہ وطالبات پرپولیس کے تشدد کے لیے بی جے پی کی مذمت کی۔
View more
Mon, 25 Sep 2017 00:07:37
بی جے پی کی طرف سے اس اعلان کے بعدکہ وہ ریاست کی تمام40 لوک سبھا سیٹوں پر انتخابات کی تیاری کرے گی۔ اب جنتادل یونائٹیڈنے بھی اعلان کیا ہے کہ پارٹی ریاست کی تمام40 لوک سبھا سیٹوں پر اپنی تنظیمی گرفت مضبوط کرے گی۔
View more
Mon, 25 Sep 2017 00:01:08
جمعیۃ علماء ہند کے صدر محترم حضرت مولانا سید ارشد مدنی دامت برکاتہم کی دعوت پر لبیک کہتے ہوئے صوبہ مہاراشٹر میں جمعیۃ علماء کی تمام اکائیوں نے منظم انداز میں بہار سیلاب متاثرین کے لئے راحت رسانی اور ریلیف کاکام سرگرمی کے ساتھ جاری رکھا ہے ۔
View more
Sun, 24 Sep 2017 22:39:52
براعظم یورپ کی سب سے طاقتور اقتصادیات کے حامل ملک جرمنی میں آج چوبیس ستمبر کو پارلیمانی الیکشن میں ووٹ ڈالنے کا سلسلہ صبح آٹھ بجے سے شروع ہے۔
View more
Sun, 24 Sep 2017 22:37:42
جرمنی کے صدر فرانک والٹر اشٹائن مائر نے جرمن عوام کو پولنگ میں جوق در جوق شریک ہونے کی تلقین کی ہے۔ انہوں نے عوام سے کہا ہے کہ ووٹ ڈالنا ایک سماجی ذمہ داری ہے اور اس کا احساس کیا جائے۔
View more
Sun, 24 Sep 2017 22:34:57
شامی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ میں عالمی رہنماؤں کو بتایا ہے کہ ان کا ملک دہشت گردی کے خاتمے کے ہدف کی طرف بتدریج بڑھ رہا ہے اور گزشتہ چھ برس سے جاری جنگ میں فوجی فتح ’’اب دسترس میں‘‘ ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy