Mon, 25 Sep 2017 23:14:43
توار چوبیس ستمبر کو ہونے والے سینیٹ کے الیکشن کے نتائج فرانسیسی صدر ایمانویل ماکروں کی سیاسی جماعت ری پبلک آن دی موو پارٹی (LREM) کے لیے ایک بڑے دھچکے سے کم نہیں تھے۔
View more
Mon, 25 Sep 2017 23:09:52
جاپانی کوسٹ گارڈز کے مطابق چینی کوسٹ گارڈز کے چار بحری جہاز سینکاکو کے متنازعہ جزائر کے قریبی سمندر میں داخل ہوئے ہیں۔ گزشتہ پانچ دنوں میں چینی بحری جہازوں کی یہ دوسری کارروائی ہے۔
View more
Mon, 25 Sep 2017 23:05:46
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سفری پابندیوں کے سابقہ حکم نامے کی مدت ختم ہونے کے بعد نیا ایگزیکٹو آرڈر جاری کر دیا ہے۔ اس نئے صدارتی حکم نامے میں چھ کی بجائے آٹھ ملکوں کے افراد کو امریکا میں داخل ہونے کی پابندی کا سامنا ہو گا۔
View more
Mon, 25 Sep 2017 22:56:41
سی ڈی یو اور سی ایس یو نے ڈرامائی حد تک ووٹوں کا نقصان اْٹھایا ہے۔ ایف ڈی پی ایک بار پھر پارلیمان تک پہنچ گئی اور اے ایف ڈی تیسری طاقتور سیاسی جماعت ثابت ہوئی ہے۔
View more
Mon, 25 Sep 2017 22:53:52
نئی جرمن پارلیمنٹ کے لیے24 ستمبر بروز اتوار پولنگ کا عمل مکمل ہو گیا ہے۔ ایگزٹ پولز کے مطابق قدامت پسند سیاستدان انگیلا میرکل اس انتخابی عمل میں کامیابی حاصل کرکے چوتھی مرتبہ بھی چانسلر بن جائیں گی۔
View more
Mon, 25 Sep 2017 22:49:50
عالمی ادارہء صحت نے متنبہ کیا ہے کہ روہنگیا مہاجرین کے کیمپوں میں حفظان صحت کی صورت حال مخدوش ہے۔ اس باعث ان کیمپوں میں مقیم لاکھوں افراد کو ہیضے کی وبا کا سامنا ہو سکتا ہے۔
View more
Mon, 25 Sep 2017 22:46:39
اتوار کے روز فرانسیسی پارلیمنٹ کے ایوانِ بالا کی تقریباً نصف نشستوں کے انتخابات ہوئے۔ اس الیکشن میں صدر ماکروں کی سیاسی جماعت کو کوئی بڑی کامیابی حاصل نہیں ہو سکی۔
View more
Mon, 25 Sep 2017 22:44:05
جرمنی میں مہاجرین اور اسلام مخالف سیاسی جماعت اے ایف ڈی جرمن پارلیمان میں پہلی مرتبہ جرمنی کی تیسری بڑی جماعت بن کر پہنچی ہے۔
View more
Mon, 25 Sep 2017 22:40:17
سری لنکا کرکٹ بورڈ نے اپنے تمام قومی کھلاڑیوں اور اپنے ملازمین سے کہا ہے کہ وہ سابق کھلاڑیوں کی جانب سے کرپشن اورمیچ فکسنگ الزامامت کے بعد انٹرنیشل کرکٹ کونسل کی جانب سے شروع کی گئی تحقیقات میں مکمل تعاون کریں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy