Tue, 10 Oct 2017 13:47:33
سعودی عربیہ میں پیش آنے والے ایک سڑک حادثے میں بمبران کیرالہ کے ایک نوجون عبدالسلام (30سال) کے ہلاک ہونے کی خبر موصول ہوئی ہے۔
View more
Tue, 10 Oct 2017 13:41:47
کاروار میں ضلع کی مختلف تنظیموں کے اشتراک سے منعقدہ "میں ہوں گوری"پروگرام میں دانشوروں نے اظہار خیال کرتے ہوئے اس طرح کی منصوبہ بند ظالمانہ کارروائیوں اور قتل کی مذمت کی اورمقتولہ گوری لنکیش کو خراج عقیدت پیش کیا۔
View more
Tue, 10 Oct 2017 13:30:08
ملک بھر میں صبح 8بجے سے 2روزہ لاریوں کی ہڑتال شروع ہوگئی ہے۔ ٹرک آپریٹروں نے جی ایس ٹی، ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ اور سڑکوں پر پھیلے متعدد قسم کی بدعنوانی کے خلاف دوروزہ ملک گیر ہڑتال شروع کردی ہے۔
View more
Tue, 10 Oct 2017 12:47:38
عالمی نمبر ایک ٹینس اسٹار اسپین کے رافیل نڈال نے چائنا اوپن ٹینس ٹورنمنٹ کے فائنل میں نک کریگیوس کو زیر کرکے کیرئیر کا 75 واں ٹائٹل حاصل کرلیا۔
View more
Tue, 10 Oct 2017 12:39:21
ہندوستانی قومی ٹیم کے لئے کھیل چکے بڑودہ کے یوسف پٹھان نے مدھیہ پردیش کے خلاف رنجی ٹرافی مقابلے میں دونوں اننگز میں سنچری لگانے کا کارنامہ انجام دیالیکن اس کے باوجود ان کی ٹیم کو ہار کا سامنا کرنا پڑا ۔
View more
Tue, 10 Oct 2017 12:20:38
سی پی آئی (ایم) جنرل سکریٹری سیتارام یچوری نے آر ایس ایس اور بی جے پی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ اگر زعفرانی تنظیمیں سیاسی تشدد کا سلسلہ نہ روکیں تو بائیں بازو جماعت مؤثر جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
View more
Tue, 10 Oct 2017 12:09:35
بی جے پی صدر امت شاہ کے بیٹے کی جائیداد میں کافی کم وقت میں مبینہ طور پر 16000 گنا بڑھنے سے متعلق خبروں پرلالوپرساد یادو اور تیجسوی یادونے مودی کے ساتھ ساتھ انترآتماکی دہائی دینے والے نتیش کمارکوبھی نشانہ پرلے لیاہے۔
View more
Tue, 10 Oct 2017 11:12:06
فورنسک تجربہ گاہ میں بی جے پی ہائی کمان کو رقم پہنچانے کے بارے میں موبائل پر مرکزی وزیر اننت کمار اوریڈیورپا کے درمیان بات چیت کی فون ریکارڈنگ کی تفصیلی جانچ کے بعد ان دونوں کے درمیان ہی یہ بات چیت کئے جانے کا انکشاف ہونے کے بعد اب ریاستی حکومت نے یہ معاملہ اے سی بی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy