Sun, 05 Nov 2017 12:32:15
وشوا ہندوپریشد کے بین الاقوامی صدر پروین توگڑیا نے کہا کہ کشمیر میں سیکورٹی فورسز پر پتھراؤکرنے والوں پر کارپٹ بمباری(بلاامتیاز اور شدید بمباری) کی جانی چاہیے۔
View more
Sun, 05 Nov 2017 12:22:56
وزیرمیڈیکل ایجوکیشن کرناٹک و ضلع انچارج وزیر گلبرگہ ڈاکٹر شرن پرکاش پاٹل نے 4نومبر کو ضلعی سطح کے تمام شہری سرکاری اداروں کیذمہ داران سیکرناٹک ڈیولوپمینٹ پروگرام KDPسے خطاب کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے اداروں کے مختلف ترقیاتی کام اور ملا پیریی یار میں،ایس ایف سی آدھار کے علاوہ کارپوریشن ، ضلعی میونسپالٹیز اور دیگر اداروں کے ترقیاتی کاموں ی تکمیل میں ہر ممکنہ عجلت اور رتیزی سے کام لیں
View more
Sun, 05 Nov 2017 12:17:34
گجرات کے دارالحکومت گاندھی نگر میں واقع مشہور اکشردھام مندر پر ستمبر 2002 میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی سازش کرنے والے ایک اہم ملزم کو آج یہاں سردارولبھ بھائی پٹیل ہوائی اڈے سے پولیس نے گرفتار کرلیا۔
View more
Sun, 05 Nov 2017 12:06:25
انڈئین میڈیکل اسو سی ایشن کی جانب سے احتجاج کے طور پر3نومبر کو خانگی ہسپتالوں کو بند رکھنے کی جو اپیل کی گئی تھی وہ بہت حد تک کامیاب رہی جب کہ جمعہ کے دن بہت کم مریض سرکاری ہسپتال گئے ۔
View more
Sun, 05 Nov 2017 11:59:37
ریلوے کے اے سی کوچ میں مردہ چوہے کی بدبوکی وجہ سے اڑیسہ ہائی کورٹ کے ایک جج جمعہ کو ممبئی جانے والی کونارک ایکسپریس ٹرین سے اتر گئے۔
View more
Sun, 05 Nov 2017 11:53:49
دفتر خارجہ نے لندن میں ٹیکسی کیبز پر پاکستان مخالف مہم اور آزاد بلوچستان کے بینرز و پوسٹرز لگائے جانے پر برطانوی ہائی کمشنر کو طلب کرکے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
View more
Sun, 05 Nov 2017 11:48:45
برطانیہ میں لیبر پارٹی نے اپنے ایک رکن پارلیمنٹ کیلون ہوپکنز کی پارٹی رکنیت معطل کر دی ہے ، ہوپکنز پر جنسی نازیبا رویے کا الزام ہے۔
View more
Sun, 05 Nov 2017 11:35:01
لیبیا میں 2012ء میں امریکی قونصل خانے پر ہونے والے حملے میں مبینہ طور پر ملوث عسکریت پسند کو پہلی بار واشنگٹن کی وفاقی عدالت میں پیش کیا گیا اور عدالت نے آئندہ ابتدائی پیشی تک اسے حراست میں رکھنے کا حکم دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy