Thu, 17 May 2018 12:46:09
سابق اٹارنی جنرل آر کھیات نے کرناٹک میں حکومت بنانے کو لے کر جاری اتھل پتھل پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ گورنر کو سب سے بڑی پارٹی کو حکومت تشکیل کے لئے رابطہ کرنا چاہئے اور انہیں مقررہ وقت میں اکثریت ثابت کرنے کے لئے کہا جانا چاہئے۔
View more
Thu, 17 May 2018 12:37:56
عمان کے تقریباً 30نوجوان کاروباری سربراہوں کے ایک گروپ نے آج وزیراعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی ہے۔ اومان کے کاروباری سربراہوں کا گروپعمان-ہندوستان مشترکہ کاروباری کونسل کا حصہ ہیں۔
View more
Thu, 17 May 2018 12:28:54
کرناٹک میں اسمبلی انتخابات کے نتائج کے بعد اب وہاں کے سیاسی حالات کافی دلچسپ بنتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔سبھی پارٹیاں حکومت سازی کی کوششوں میں مصروف ہیں اور اپنی اپنی حکومت بنانے کا دعوی کررہی ہیں ۔
View more
Thu, 17 May 2018 12:13:02
کرناٹک میں اسمبلی انتخابات کے نتائج کے بعد اب وہاں کے سیاسی حالات کافی دلچسپ بنتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ خرید و فرخت کے ساتھ ساتھ منتخب ممبران اسمبلیوں کو وزارت کی لالچ دے کر اپنے پالے میں کرنے کی کوششیں بھی تیز ہوگئی ہیں۔ کانگریس کے ایک ممبر اسمبلی نے دعوی کیا ہے کہ بی جے پی نے انہیں حمایت دینے بدلے میں وزیر بنانے کی پیشکش کی تھی ، جس کو انہوں نے مسترد کردیا ہے ۔
View more
Thu, 17 May 2018 12:09:55
اتر پردیش کے وارانسی میں منگل کے روز ایک بڑا حادثہ پیش آیا۔ کینٹ اسٹیشن کے سامنے زیر تعمیر پل کا ایک حصہ گر گیا ۔اس کی زد میں کئی گاڑیاں آگئی ہیں۔حادثے میں این ڈی آر ایف کی ٹیم نے 18 موتوں کی تصدیق کی ہےاور 30 سے زیادہ لوگوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
View more
Thu, 17 May 2018 12:05:46
کرناٹک اسمبلی انتخابات میں دہلی سی ایم اروند کیجریوال کو بڑجھٹکا لگا ہے۔ عام آدمی پارٹی کے تمام 29 امیدواروں کی ضمانت ضبط ہو گئی ہے۔
View more
Thu, 17 May 2018 12:03:06
کرناٹک میں اسمبلی انتخابات کے نتائج کے بعد اب وہاں کے سیاسی حالات کافی دلچسپ بنتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔سبھی پارٹیاں حکومت سازی کی کوششوں میں مصروف ہیں اور اپنی اپنی حکومت بنانے کا دعوی کررہی ہیں ۔
View more
Thu, 17 May 2018 12:00:16
کرناٹکااسمبلی انتخابات کے بعداُٹھنے والا طوفان تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے. ویسے تو سرکاری طور پر کرناٹک میں بی جے پی کی حکومت بن گئی ہے اور یڈی یورپا نے وزیر اعلی کے عہدے کا حلف بھی لے لیا ہے لیکن اس کی مخالفت میں کانگریس پارٹی کے رہنما اور سابق وزیر اعلی سدرامیا کرناٹک ودھان سودھا کے سامنے گاندھی مجسمہ کے آگے دھرنے پر بیٹھ گئے ہیں. اس دھرنے میں بڑے کانگریسی لیڈر اشوک گہلوت اور راجیہ سبھا
View more
Thu, 17 May 2018 11:58:24
گذشتہ کئی ماہ سے مسلسل جاری بابری مسجد ملکیت تنازعہ کی سماعت منگل کو ایک بار پھر دو پہر دو بجے چیف جسٹس کی سربراہی والی بینچ کے سامنے شروع ہوئی ، جس کے دوران جمعیۃ علماء ہند کی جانب سے سینئروکیل ڈاکٹر راجیو دھون نے بحث کاآغاز کیا اور عدالت کو بتایا کہ اسلامی تعلیمات کے مطابق مسجد اللہ کا گھر ہے اور نماز کی ادائیگی بنیادی ارکان میں شامل ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy