Thu, 17 May 2018 13:49:31
’حرا گولڈ ‘انویسٹمنٹ کمپنی سے نام شہرت پانے کے بعد اچانک ’مہیلا ایمپاورمنٹ پارٹی ‘ بناکر سیاسی میدان میں قدم رکھنے والی ڈاکٹر نوہیرا شیخ اب دھوکہ دہی کے الزامات کے ساتھ اخباروں کی سرخی میں آگئی ہیں۔
View more
Thu, 17 May 2018 13:45:33
شمالی کوریا نے جوہری ہتھیاروں کے تجربوں کے لیے مختص مقامات کو منہدم کرنا شروع کردیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی کوریا اور امریکا سے تعلقات کی بحالی کے عمل کو ا?گے بڑھاتے ہوئے شمالی کوریا نے ان جگہوں کو منہدم کرنے کا ا?غاز کردیا ہے جہاں جوہری تجربات کیے گئے۔
View more
Thu, 17 May 2018 13:39:35
متنازعہ نقشہ پر مشتمل ٹی شرٹ پہنے پر چینی سیاحوں کوویت نام سے نکل جانے کا مطالبہ زور پکڑ رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ا س ٹی شرٹ پر چین کا ایک مخصوص نقشہ بنا ہوا ہے جس میں سمندری سرحدیں 1940 کے عشرے کی ہیں،
View more
Thu, 17 May 2018 13:36:20
امریکہ نے لبنان کے عسکری گروپ حزب اللہ کی مدد کے لیے لاکھوں ڈالر جاری کرنے کے خلاف ایران کے مرکزی بینک کے سربراہ ولی اللہ سیف پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔
View more
Thu, 17 May 2018 13:33:07
شمالی کوریا کی حکومت نے کم جونگ ان اور امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان آئندہ ماہ ہونے والی ملاقات منسوخ کرنے کی دھمکی دی ہے۔بدھ کی صبح جاری کیے جانے والے ایک بیان میں شمالی کوریا کے نائب وزیرِ خارجہ اول کم کائی گوان نے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے شمالی کوریا سے اپنے جوہری ہتھیار یک طرفہ طور پر ختم کرنے کا مطالبہ جاری رکھا تو ان کا ملک کو 12 جون کو سنگاپور میں ہونے والی سربراہی ملاقات کے فیصلے پر نظ
View more
Thu, 17 May 2018 13:07:33
امریکی حکومت نے لبنان کے عسکری گروپ حزب اللہ کی مدد کے لیے لاکھوں ڈالر جاری کرنے کے خلاف ایران کے مرکزی بینک کے سربراہ ولی اللہ سیف پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔
View more
Thu, 17 May 2018 13:04:45
عالمی عدالت انصاف نے فلسطین کے علاقے غزہ میں ’یوم نکبہ‘ کے موقع پر اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملوں میں نہتے شہریوں کے قتل عام کی آزادانہ تحقیقات کی یقین دہانی کرائی ہے۔
View more
Thu, 17 May 2018 13:02:15
لیبیا میں سرکاری فوج کے میڈیا کوآرڈی نیٹر عبدالکریم صبرہ نے بتایا ہے کہ لیبیا کی فوج کے یونٹس منگل کی دوپہر سے درنہ شہر کی جانب پانچ اطراف سے پیش قدمی کر رہے ہیں۔
View more
Thu, 17 May 2018 13:00:35
ملائیشیا میں قید سیاسی رہ نما انور ابراہیم کو آج بدھ کے روز مکمل معافی دے دی گئی ہے۔ وہ کوالا لمپور کے اْس ہسپتال سے آزادانہ طور پر رخصت ہو گئے ہیں جہاں وہ زیر علاج تھے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy