Fri, 18 May 2018 11:58:50
کرناٹک میں بی جے پی کو سرکار بنانے کی دعوت دینے کے بعد جو تنازعہ کھڑ ا ہوگیا تھا، اُس پر سپریم کورٹ نے جمعہ کو فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ کل سنیچر شام چار بجے ہی فلور ٹیسٹ کیا جائے۔ عدالت کے اس فیصلے کے بعد اب بی جے پی کو کل ہی اپنی اکثریت ثابت کرنی ہوگی کہ اُن کے پاس 112 ارکان اسمبلی کا جادوئی ہندسہ ہے۔
View more
Fri, 18 May 2018 11:56:11
۲۳؍جولائی ۲۰۰۱ء کو مغربی بنگال کے شہر کولکاتہ کی مشہور جوتے کی کمپنی کے مالک روئے برمن کو اغواء کرنے والے معاملے میں نچلی عدالت سے ملزمین کو ملی عمر قید کی سزاؤں کے خلاف جمعیۃ علماء کے توسط سے کولکاتہ ہائی کورٹ میں اپیل کو ہائی کورٹ نے سماعت کے لئے قبول کرتے ہوئے نچلی عدالت سے ریکارڈ طلب کرلیئے۔
View more
Fri, 18 May 2018 11:14:39
بابری مسجد رام جنم بھومی ملکیت تنازعہ کی سپریم کورٹ میں گذشتہ کئی ماہ سے جاری سماعت کے دوران مسلم تنظیموں کی نمائندگی
View more
Thu, 17 May 2018 20:28:35
آج کرناٹک کے 23 ویں وزیراعلیٰ کے طورپرحلف لینے کے بعد بی ایس یدی یورپا جب اسمبلی پہنچے تو انہوں نے بھون کی سیڑھیوں کو چھوکر نمن کیا۔
View more
Thu, 17 May 2018 20:23:16
کرناٹک کی کمان ملتے ہی وزیراعلیٰ یدی یورپا ایکشن موڈ میں نظرآرہے ہیں۔ حلف برداری کے بعد وہ سیدھے اسمبلی پہنچے اور وہاں کابینہ کی میٹنگ کی۔
View more
Thu, 17 May 2018 20:20:00
کرناٹک میں سیاسی رسہ کشی اور سپریم کورٹ میں دیر رات تک چلی سنوائی کے بعد بی ایس یدیو رپا نے سی ایم عہدے کے طور پر حلف لے لیا ہے۔
View more
Thu, 17 May 2018 20:15:20
کرناٹک انتخابات میں کسی بھی پارٹی کو مکمل اکثریت نہیں ملی ۔اس وجہ سے گورنر وجوبھائی والا نے چناؤ میں سب سے زیادہ سیٹیں حاصل کرنے والی بی جے پی پارٹی کو حکومت بنانے کی دعوت دے دی۔
View more