Wed, 16 May 2018 12:24:33
یمن کے صوبے الحدیدہ میں پیر کے روز سرکاری فوج نے عرب اتحاد کی مدد سے بڑی کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ یہ پیش رفت ملک کے مغرب میں تزویراتی اہمیت کے حامل شہر الحدیدہ اور اس کی بندگاہ کو آزاد کرانے کے لیے شروع کیے جانے والے عسکری آپریشن کے چند گھنٹے بعد سامنے آئی۔
View more
Wed, 16 May 2018 12:22:43
جنوبی کوریا کی وزارتِ وحدت نے بتایا ہے کہ جنوبی اور شمالی کوریا بدھ کے روز اعلی سطح کی بات چیت کے انعقاد پر متفق ہو گئے ہیں۔ بات چیت میں جزیرہ نما کوریا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کرنے کے ارادے پر عمل درامد کے لیے مطلوب اقدامات کو زیر بحث لایا جائے گا۔
View more
Wed, 16 May 2018 12:20:08
پیر کے روز ایک طرف بیت المقدس میں امریکی سفارت خانے کا افتتاح کیا گیا جس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا اور ان کے شوہر جیرڈ کْشنر نے بھی شرکت کی۔
View more
Wed, 16 May 2018 12:17:47
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف نے باور کرایا ہے کہ عرب فورسز کے شام بھیجے جانے سے متعلق امریکی تجویز کا مقصد شام کی سیادت کی خلاف ورزی کی ذمّے داری اور فوجی آپریشن کے اخراجات کے مالی بوجھ کو بانٹنا ہے۔
View more
Wed, 16 May 2018 12:14:35
وارانسی کے کینٹ ایریا میں زیر تعمیر پل گرنے سے ایک بڑا حادثہ پیش آنے کی اطلاع مل ر ہی ہے ۔یہاں بن رہے فلائی اوور کا ایک حصہ اچانک گر گیا اور اس کے نیچے بڑی تعداد میں لوگ اور گاڑیوں دب گئیں۔
View more
Wed, 16 May 2018 12:11:44
ایودھیا میں رام مندر بابری مسجد تنازعہ کیس کی سماعت کے دوران مسلم فریقین کی جانب سے سپریم کورٹ میں دلیل دی گئی کہ عدالت میں معاملہ زیر التواء ہے لیکن کورٹ کے باہر ہندو تنظیموں کی جانب سے بیان بازی کی جا رہی ہے اور یہ منصوبہ بندطریقہ سے کیا جارہاہے؛لیکن ہم نے اس معاملہ میں تحمل برتا ہے اور خود کو نظم و ضبط کے دائرہ میں رکھا ہے ۔
View more
Wed, 16 May 2018 12:07:48
کرناٹک انتخابات کے نتائج آنے کے بعد شیوسینا سربراہ ادھو ٹھاکرے نے ایک بار پھر ای وی ایم مشین پر سوال کھڑے کئے ہیں۔انہوں نے منگل کو کہا کہ بی جے پی کو چاہئے کہ وہ ایک بار ای وی ایم کی جگہ بیلیٹ پیپر سے الیکشن کرائے۔ اگر ایسا ہوتا ہے تو ملک کے عوام کے سامنے پوزیشن صاف ہو جائے گی۔
View more
Wed, 16 May 2018 12:04:09
کرناٹک اسمبلی انتخابات کے ابتدائی رجحانات میں بی جے پی کو اکثریت حاصل ہوتی ہوئی نظرآرہی ہے۔جس کی وجہ سے پارٹی میں خوشی کا ماحول ہے۔ منگل کی صبح ووٹوں کی گنتی شروع ہونے کے کچھ دیر بعد ہی رجحانات سامنے آنے لگے۔
View more
Wed, 16 May 2018 11:56:19
گلبرگہ ضلع کے 9اسمبلی حلقوں میں سے کانگریس نے 5اور بی جے پی نے 4 اسمبلی حلقوں میں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ حلقہ اسمبلی گلبرگہ شمال سے کانگریس کی امیدوار محترمہ کنیز فاطمہ نے بی جے پی کو شکست دے کر پہلی بار ایم ایل اے منتخب ہوئی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy