Tue, 05 Jun 2018 11:14:25
ملک بھر میں میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجس میں داخلہ کے لئے نینشل یلیجبلیٹی کم انٹرنس ٹسٹ (NEET) میں آج بہار کی لڑکی کلپنا کماری نے ٹاپ رینک حاصل کیا جبکہ اس ٹسٹ میں زیادہ کامیاب امیدواروں کا تعلق اترپردیش سے ہے۔ کماری نے 99.99 فیصد 691 نشانات حاصل کئے۔
View more
Tue, 05 Jun 2018 11:10:33
کارپوریٹ معاملوں کی وزارت نے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ نوٹ بندی کے بعد ملک بھر میں ایسی تقریباً73ہزار کمپنیوں نے24ہزار کروڑ روپے کی رقم بینکوں میں جمع کرائی جن کا رجسٹریشن کمپنی رجسٹرار نے رَد کر دیا تھا۔
View more
Tue, 05 Jun 2018 11:07:05
ایک طرف وزیراعلیٰ کمارسوامی یہ کہہ رہے ہیں کہ ان کی قیادت والی کانگریس جے ڈی ایس مخلوط حکومت کے استحکام کے لئے کچھ بھی رکاوٹ نہیں اور ان کی حکومت اپنی پانچ سالہ میعاد مکمل کرے گی دوسری طرف نائب وزیراعلیٰ ڈاکٹر جی پرمیشور با ربار یہ بیان دے رہے ہیں کہ قلمدانوں کی تقسیم سے متعلق دونوں پارٹیوں میں کوئی الجھن یا اختلاف نہیں ہے۔
View more
Tue, 05 Jun 2018 11:00:24
کانگریس صدر راہل گاندھی کرناٹک میں پارٹی لیڈروں کے ساتھ منگل کو میٹنگ کریں گے اور کانگریس ۔جنتادل ایس مخلوط حکومت کی چہارشنبہ کو ہونے والی کابینہ میں توسیع کے سلسلہ میں بات چیت کریں گے ۔
View more
Tue, 05 Jun 2018 00:09:32
روس میں منعقد ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2018 کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور اسی سلسلے میں ورلڈ کپ 2018کے آغاز سے دو ہفتے قبل آفیشل فیفا ٹرافی دنیا بھر کا چکر لگا کر ماسکو پہنچ چکی ہے۔
View more
Tue, 05 Jun 2018 00:07:15
نگلینڈ نے گیند بازوں کی شاندار کارکردگی کے بل اتوار کو یہاں دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے دن پاکستان کو اننگز اور 55 رنز سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کی.
View more
Tue, 05 Jun 2018 00:05:45
ایک سال کی پابندی کی وجہ سے آسٹریلوی ٹیم سے باہر سٹیو سمتھ اور ڈیوڈ وارنر کینیڈا میں 28 جون سے گلوبل ٹی 20 کھیلیں گے۔
View more
Tue, 05 Jun 2018 00:03:42
پتان ہرمنپریت کورکے آل کارکردگی کی بدولت ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ ٹی 20 ٹورنامنٹ کے دوسرے میچ میں تھائی لینڈ کے لیے 66رنز سے ہرا دیا.
View more
Mon, 04 Jun 2018 23:54:55
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز جج پٹھان کورٹ ڈاکٹر تجویندر سنگھ نے پیر کے روز یہاں کٹھوعہ عصمت دری و قتل کیس کے ملزمان کی کٹھوعہ سے پٹھان کوٹ جیل منتقلی کے خلاف دفاعی وکلاء کی طرف سے دائر کئے گئے اعتراضات کو جائز قرار دیا،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy