Wed, 06 Jun 2018 11:08:07
ریاست کرناٹک میں ایچ ڈی کمار سوامی کی قیادت والی کانگریس جے ڈی ایس مخلوط حکومت کی کابینہ میں پہلے مرحلہ کی توسیع چہارشنبہ کے دن دوپہر 2؍بجے کی جائے گی۔ ریاستی گورنر واجوبھائی رودا بھائی والا نئے وزراء کو راز داری کا حلف دلائیں گے۔
View more
Tue, 05 Jun 2018 23:22:05
پاکستان کی طرف سے گزشتہ کچھ دنوں سے سرحد پر کی جارہی جنگ بندی کی خلاف وزی کے واقعات کے درمیان سلامتی دستوں ا ور پاکستان رینجرس نے امن بحالی کے اقدامات پر آج بات چیت کی۔
View more
Tue, 05 Jun 2018 23:16:16
وزیر اعظم نریندر مودی نے عوام الناس کو عالمی یوم ماحولیات کی مبارکباد دی ہے۔ اپنی مبارکباد کے پیغام میں وزیر اعظم نے کہا ،’’ عالمی یوم ماحولیات کی مبارکباد !۔
View more
Tue, 05 Jun 2018 23:13:33
گورنروں کی دوروزہ49 ویں کانفرنس آج راشٹرپتی بھون میں ختم ہوگئی ہے ۔ صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند نے اپنے اختتامی بیان میں ا س بات پر اطمینان کا اظہار کیا
View more
Tue, 05 Jun 2018 23:09:02
یوپی کے کیرانہ ضمنی انتخابات میں بی جے پی کو ملی شکست کی اہم وجوہات میں علاقہ کے گنا کسانوں کے بقایا میں مسلسل اضافہ کو بھی مانا جا رہا ہے ۔
View more
Tue, 05 Jun 2018 23:05:10
جموں وکشمیر کے سابق پولیس سربراہ کلدیپ کھوڑا نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی طرف تعلیم یافتہ نوجوانوں کے متوجہ ہونے اور بندوق تھامنے کی عادت کے پسندیدہ اور دل کش متبادل بننے کے ساتھ کشمیر میں ایک مذہب پیدا ہو چکا ہے۔
View more
Tue, 05 Jun 2018 23:00:28
نئی دہلی کانگریس کے سینئر لیڈر جے رام رمیش نے وزیر اعظم نریندر مودی کے 2014 کے عام انتخابات کے دوران کئے گئے وعدوں کو پورا کرنےمیں ناکامی کو آئندہ 2019 کے انتخابات میں ایک اہم ایشو بتاتے ہوئے کہا کہ مرکز کی موجودہ حکومت کے جھوٹ کو بے نقاب کرنا ہے۔
View more
Tue, 05 Jun 2018 22:52:50
گجرات کے کچھ میں بھارتی فضائیہ کا جگوار جنگی طیارہ حادثہ کا شکار ہو گیا۔ اس حادثے میں طیارے کے پائلٹ ایئر کموڈور سنجے چوہان کی موت ہو گئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy