Mon, 04 Jun 2018 23:27:14
عالمی تجارتی تنظیم (ڈبلیو ٹی او) کے مذاکرات کو آگے بڑھانے کے لیے سیاسی عزم پر زور دیتے ہوئے ہندوستان نے کہا ہے کہ یکطرفہ فیصلوں سے عالمی تجارت کو نقصان پہنچے گا
View more
Mon, 04 Jun 2018 23:24:08
میڈیاکے کچھ شعبوں میں اس طرح کی خبریں آئی ہیں جن میں کہاگیاہے کہ کل ممبئی میں سندھیاہاوس میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں اس دفترمیں واقع انکم ٹیکس آفس کے نیرومودی /میہل چوکسی سے متعلق تفتیشی دستاویزات اورریکارڈتلف ہوگئے ہیں۔
View more
Mon, 04 Jun 2018 23:20:55
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کی پڈوچیری یونٹ کے صدر سامی ناتھن سمیت سینکڑوں پارٹی کارکنان کو پیر کے دن پولیس نے اس وقت گرفتار کر لیا جب وہ ریاستی اسمبلی کا محاصرہ کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔
View more
Mon, 04 Jun 2018 23:15:27
ملک کی راجدھانی نئی دہلی میں واقع پٹیالہ ہاوس کورٹ کی خصوصی این، آئی، اے عدالت میں ہندوستان کی مختلف ریاستوں سے دہشت گردی کے الزمات اور ممنوع دہشت گرد تنظیم داعش سے روابط رکھنے کے معاملے میں گرفتار کئے گئے 9؍ مسلم نوجوانوں کی ضمانت پر رہائی کی عرضداشت کو عدالت نے آج سماعت کے لیئے قبول کرلیا ۔
View more
Mon, 04 Jun 2018 23:05:21
رجنی کانت کی فلم کالا پر کرناٹک میں پابندی عائد کردی گئی ہے۔ فلم اداکار پرکاش راج نے اس پابندی کی مخالفت کرتے ہوئے ٹویٹ کیا ہے۔
View more
Mon, 04 Jun 2018 22:56:54
کاکوری کے جیہتا روڑ پر واقع ایک گھر میں پیر کے روز دھماکہ ہونے کی خبر ہے ۔ واضح رہے کہ دھماکہ اتنا تیز تھا کہ آس پاس کے علاقوں میں اس کی دھمک محسوس کی گئی ۔
View more