Mon, 11 Jun 2018 11:26:34
کرناٹک میں کانگریس ۔جنتادل (سیکولر) اتحادی حکومت میں وزیر کے عہدہ سے محروم غیرمطمئن کانگریسی لیڈر ایم بی پاٹل کی دہلی میں پارٹی کے قومی صدر راہل گاندھی سے ملاقات بے نتیجہ رہی اور وہ اتوار کو یہاں واپس آگئے۔
View more
Mon, 11 Jun 2018 11:23:31
گورکھپور بی آر ڈی میڈیکل کالج حادثے میں ملزم ڈاکٹر کفیل خان کے چھوٹے بھائی کاشف پر دو نامعلوم افراد نے اتوار کو دیر رات جان لیوا حملہ کر دیا۔ کہا جا رہا ہے کہ کاشف کو تین گولیاں ماری گئیں جس کے بعد انہیں سنگین حالت میں ایک نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا۔
View more
Mon, 11 Jun 2018 11:20:10
نما میٹرو میں ہر سال مسافروں کی تعداد بڑھنے کے ساتھ ہی خسارہ بھی بڑھتا جارہا ہے ۔ 2017-18 کے مالیاتی سال میں میٹرو کو 538 کروڑ روپیوں کا نقصان ہوا ہے ۔ میٹرو میں روزانہ تقریباً 3.50 لاکھ مسافر سفر کرتے ہیں ۔
View more
Mon, 11 Jun 2018 11:12:39
لوک آیوکتہ جسٹس پی وشواناتھ شٹی کو لوک آیوکتہ دفتر میں ہی چاقو گھونپنے کی واقعہ کی تحقیقات مکمل کرکے سی سی بی پولیس نے 8ویں اے پی ایم ایم عدالت کو چارج شیٹ پیش کی ہے ۔
View more
Mon, 11 Jun 2018 11:06:32
ریا ستی جنتا دل ( یس ) کے صدر شری ایچ ڈی کمار سوامی کی قیادت میں جب سے ریاست کرناٹک میں کانگریس اور جنتا دل ( یس ) کی مخلوط حکومت قائم ہوئی ہے ، وزیر اعلیٰ کمارسوامی کو کوئی نہ کوئی مسئلہ پریشان کررہا ہے
View more
Mon, 11 Jun 2018 00:02:11
20مئی 2018کو ضلع کٹھوعہ کے ہیرانگر میں ڈوگرہ سوابھیمان ریلی کے دوران جموں وکشمیر ریاست کی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کے خلاف ناشائستہ اور فحش زبان استعمال کرنے والے ملزم چوہدری راجندر سنگھ عرف بابی کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔
View more
Sun, 10 Jun 2018 23:52:38
ہندستان نے شنگھائی کوآپریشن آرگنائزیشن(ایس سی او) کو ایک محفوظ اور آپس میں جڑی ہوئی تنظیم بنانے کے لئے کام کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے آج کہاکہ پڑوسیوں کے ساتھ کنیکٹوٹی ہندستان کی ترجیح ہے
View more
Sun, 10 Jun 2018 23:46:09
صدردہلی اقلیتی کمیشن ڈاکٹر ظفرالاسلام خان نے کونراد سنگما وزیر اعلیٰ میگھالیا اور شیلانگ کے ڈپٹی کمشنر پیٹر سنسان ڈکھار کو خط لکھ کر شیلانگ میں سکھوں کے خلاف ہونے والے تشدد کے سلسلے میں سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Sun, 10 Jun 2018 23:42:29
مغربی بنگال حکومت نے کسانوں کے پنشن میں اضافہ کرنے کے ساتھ ہی پنشن لینے والے کسانوں کی تعداد میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy