Sun, 10 Jun 2018 12:19:56
کپتان سوجی بیٹس کی 151 رنز کی بدولت نیوزی لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیم نے ون ڈے میچوں میں نیا ریکارڈ بناتے ہوئے یہاں آئر لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میں چار وکٹ پر 490 رن بنائے۔وائٹ پھرنس کے نام سے پہچانی جانی والی نیوزی لینڈ کی ٹیم کا یہ اسکور مرد کرکٹ سمیت کسی بھی ون ڈے بین الاقوامی میچ کا سب سے زیادہ ہے۔
View more
Sun, 10 Jun 2018 12:17:26
ہسپانوی اسٹار رافیل نڈال نے تسلیم کیا کہ 11 واں فرانسیسی اوپن ٹائٹل جیتنے کی ان کی خواہش کافی غالب ہے کیونکہ وہ اس بات کو بھی محسوس کرتے ہیں کہ ان کے کیریئر کا اختتام زیادہ دور نہیں ہے۔
View more
Sun, 10 Jun 2018 12:15:13
ہندوستان نے دبدبہ بناتے ہوئے یہاں اپنے آخری راؤنڈ رابن میچ میں روایتی حریف پاکستان کو سات وکٹوں سے شکست دے کر خاتون ایشیا کپ ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ کے فائنل میں داخل ہوئے۔
View more
Sun, 10 Jun 2018 12:12:20
ہندوستانی ٹیم کی نگاہیں کرشمائی سنیل چھیتری کی کارکردگی کے بل کل یہاں انٹرکانٹینینٹل کپ کے فائنل میں کینیا کو شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کرنے پر لگی ہوگی۔ٹیم چاہے گی کہ اس میچ کے لیے اسٹیڈیم کھیل مداحوں سے بھرا ہو تاکہ گھریلو کھلاڑی اچھا کھیل دکھانے کی حوصلہ افزائی ہو سکے۔
View more
Sun, 10 Jun 2018 12:08:10
فلسطین سمیت کل جمعہ کے روز پوری مسلم دنیا میں’عالمی یوم القدس‘ کی مناسبت سے لاکھوں فراد نے ہزاروں مقامات پرفلسطینیوں کی حمایت میں جلوس نکالے اور ریلیاں منعقد کیں۔
View more
Sun, 10 Jun 2018 12:05:32
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں کل جمعہ کے روز ’عالمی یوم القدس‘ کے موقع پر لاکھوں افراد نے مشرقی سرحد کی طرف مارچ کیا۔ اس موقع پر اسرائیلی فوج کی طرف سے نہتے مظاہرین پر طاقت کا اندھا دھند استعمال کیا گیا جس کے نتیجے میں کم سے کم چار فلسطینی شہری شہید اور چھ سو زخمی ہوگئے ہیں۔
View more
Sun, 10 Jun 2018 12:01:52
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ مشہور عالمی شہرت یافتہ باکسر محمد علی [مرحوم] کو بعض عدالتوں کی طرف سے دی گئی سزا کو ختم کرتے ہوئے انہیں معاف کرنے پر غور کررہے ہیں۔
View more
Sun, 10 Jun 2018 11:58:09
اسپین میں حال ہی میں پہلی بار ملک کی تاریخ میں ایک ایسی کابینہ تشکیل دی گئی ہے جس میں 11 خواتین اور چھ مرد وزراء سمیت کل سترہ وزراء شامل ہیں۔ اطلاعات کے مطابق اسپینی کابینہ میں خواتین وزراء کی مردوں پر عددی برتری نے ملک کے عوامی اور سیاسی حلقوں میں ایک نئی بحث بھی چھیڑ دی ہے۔
View more
Sun, 10 Jun 2018 11:54:20
افریقی ملک صومالیہ میں شدت پسند عسکری گروپ الشباب کے جنگجوؤں کے حملے میں ایک امریکی فوجی ہلاک اور صومالی فوجی سمیت کم سیکم چار زخمی ہوگئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy