Tue, 12 Jun 2018 11:25:40
کرناٹک میں جنتادل(ایس) کے ساتھ اتحاد کے بعد مخلوط حکومت بنانے اور وزراء کے قلمدانوں کی تقسیم ہونے کے بعد بھی کانگریس کی مشکلات ختم ہونے کانام نہیں لے رہی ہیں ۔
View more
Tue, 12 Jun 2018 11:24:58
تعلقہ کے نندن گدّا میں ایک شخص نے ایک عمارت کی چھت سے لٹک کر خودکشی کرلی جس کے تعلق سے بتایا گیا ہے کہ وہ گذشتہ دوماہ سے ایک ہوٹل میں ملازم تھا۔ خودکشی کی یہ واردات آج منگل صبح پیش آئی ہے۔
View more
Tue, 12 Jun 2018 11:21:18
ملک چھوڑ کر بھاگ چکا اربوں روپے کے گھوٹالے کا ملزم ڈائمنڈ کاروباری نیرو مودی کہاں ہے، بھارتی حکومت کو فی الحال اس کی معلومات نہیں ہے۔
View more
Tue, 12 Jun 2018 11:14:53
بہار میں این ڈی اے کے رہنما نتیش کمار کا کہنا ہے کہ اتحاد میں کوئی تنازعہ نہیں ہے۔ نتیش کے مطابق لوک سبھا کے انتخابات کے سلسلے میں سیٹوں کو لے کر جو بھی قیاس لگائے جا رہے ہیں یہ لغو ہیں ۔
View more
Tue, 12 Jun 2018 11:12:53
گجرات کے وزیر اعلی وجے روپانی نے الزام لگایا ہے کہ ریاست میں چل رہی کسان تحریک اپوزیشن کا سیاسی ا سٹنٹ ہے اور کسانوں سے اپیل کی کہ گمراہ نہ ہوں۔
View more
Tue, 12 Jun 2018 10:56:04
ضلع اُترکنڑا کے انکولہ تعلقہ کے شیڈکولی سمندر سے آج منگل صبح ایک نامعلوم لاش برآمد ہوئی ہے جس کے تعلق سے پولس اس بات کا پتہ لگانے کی کوشش کررہی ہے کہ آیا یہ خودکشی کا معاملہ ہے یا پھر کسی نے اس کا قتل کرکے یہاں پھینکا ہے۔
View more
Tue, 12 Jun 2018 10:51:09
ضلع اُترکنڑا کے ہلیال تعلقہ میں آج صبح ڈکیتی کی خطرناک واردات پیش آئی ہے جس میں لُٹیروں نے گھر پر موجود شوہرپر حملہ کرتے ہوئے اور بیوی بچوں کو یرغمال بناتے ہوئے گھر پر موجود سونے کے زیورات حاصل کرنے کے بعد گھر کی بائک پر ہی سوار ہو کر فرار ہوگئے ہیں۔ ڈکیتی کی یہ وارادت آج منگل صبح پیش آئی ہے۔
View more
Mon, 11 Jun 2018 23:38:25
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے آج وزیر اعظم کے دفتر (پی ایم او) اور مرکزی حکومت پر الزام لگایا کہ عام آدمی پارٹی (آپ) حکومت کے کام کاج میں روڑے اٹکانے کے لئے اس نے ایل جی، آئی اے ایس افسران اور سی بی آئی ، ای ڈی، محکمہ انکم ٹیکس اور دہلی پولیس جیسی ایجنسیوں کو لگا رکھا ہے۔
View more
Mon, 11 Jun 2018 23:32:37
سی پی آئی کے سینئر لیڈر ایس سدھاکر ریڈی نے آج کہا کہ نئی دہلی کو چھوڑ کر دہلی کے بقیہ حصے کو مکمل ریاست کا درجہ دیا جانا چاہئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy