Mon, 11 Jun 2018 16:01:45
ضلع اُترکنڑا کے مختلف تعلقہ جات میں اتوار کو ہوئی زوردار بارش کے نتیجے میں کئی علاقوں میں مکانوں پر درختوں کے گرنے سے نقصانات کی اطلاعات ملی ہیں۔ ضلع بھر میں سب سے زیادہ کاروار میں بارش ریکارڈ کی گئی ہے جہاں 140.4 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ،
View more
Mon, 11 Jun 2018 13:05:33
جاپان کی انتہائی تیز رفتار بلٹ ٹرین میں ایک مسلح شخص نے چاقو سے وار کر کے ایک شخص کو ہلاک اور دو دیگر کو زخمی کر دیا۔ گرفتار کر لیے گئے مشتبہ ملزم نے اعتراف کر لیا ہے
View more
Mon, 11 Jun 2018 12:56:59
2013 کے مظفرنگر فساد کے بعد اپنے گھر بار چھوڑ کر مہاجر بن چکے لوگوں کے لئے کیرانہ ضمنی انتخاب امید کی کرن بن کر آیا ہے۔ فساد متاثرین کو اب امید ہو چلی ہے کہ شاید اب وہ اپنے اس گھر پر عید منا سکتے ہیں جسے فساد کی وجہ سے وہ چھوڑنے پر مجبور ہو گئے تھے۔
View more
Mon, 11 Jun 2018 12:52:31
نتیش کمار نے مرکز کی مودی حکومت کو ایک بار پھر جھٹکا دیا ہے۔ انھوں نے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری فصل بیمہ یوجنا‘ کو بہار میں نافذ کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
View more
Mon, 11 Jun 2018 12:49:06
سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو نے ایک بار پھر دہرایا ہے کہ 2019 کے لوک سبھا انتخابات کے بعد بھی بی ایس پی کے ساتھ ان کی پارٹی کا اتحاد کسی بھی شرط پر جاری رہے گا۔
View more
Mon, 11 Jun 2018 12:46:04
اونچی ذات کے شرپسندوں نے رات کے وقت اس دلت خاتون کے گھر میں گھس کراہل خانہ کی ڈنڈوں اور دھاردار ہتھیار سے پٹائی کی جو آنگن باڑی کا کام کرسی پر بیٹھ کر انجام دے رہی تھی۔
View more
Mon, 11 Jun 2018 12:43:48
ایک برس کی پابندی کا شکار آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان ہونے والی ون ڈے سیریز میں کمنٹری کریں گے۔ڈیوڈ وارنر سمیت اسٹیو اسمتھ اور کیمرون بین کرافٹ بال ٹیمپرنگ ایشو میں پابندی کا سامنا کر رہے ہیں۔
View more
Mon, 11 Jun 2018 12:39:25
بنگلہ دیش کے اسٹار کرکٹر شکیب الحسن نے اپنے انٹرنیشنل کرکٹ کیریئر میں 500 وکٹیں مکمل کرلیں، شکیب الحسن ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی تینوں فارمیٹس میں 10ہزار سے زائد رنز اور 500 یا زائد وکٹیں لینے والے دنیا کے تیسرے آل راونڈر بن گئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy