Wed, 13 Jun 2018 11:30:13
روز گار کی تلاش میں عرب ممالک سمیت بیرونی ملکوں کو روانہ ہونے والے کرناٹک کے نوجوانوں کو مناسب تربیت اور بیرونی ممالک کا سفر کرنے کیلئے درکار مالی مدد فراہم کرنے کیلئے ’نیشنل امیگریشن سنٹر‘ قائم کرنے کا فیصلہ حکومت کے زیر غور ہے ۔
View more
Wed, 13 Jun 2018 11:24:44
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی بجٹ کی تیاریوں میں مصروف ہیں جس کی وجہ سے بجٹ اجلاس تک جنتادرشن کو ملتوی کردیا گیا ہے ۔ وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف برداری لینے کے موقع پر ایچ ڈی کمار سوامی نے روزانہ جنتا درشن منعقد کرنے کا وعدہ کیا تھا ۔
View more
Wed, 13 Jun 2018 11:03:27
سینئر خاتون صحافی گوری لنکیش قتل کی جانچ کررہی خصوصی جانچ ٹیم نے اس قتل کے معاملے میں ایک اور ملزم کو گرفتار کر لیا ہے گرفتار شدہ ملزم کی شناخت سنگی کا رہنے والا سری رام سینا کارکن پروشورام (26) کے طور پر کی گئی ہے
View more
Wed, 13 Jun 2018 10:54:11
کرناٹک کے جن سرکاری اسکولوں میں بچوں کی تعداد بہت کم ہے اور ان اسکولوں میں صرف ایک ہی استاد خدمت انجام دے رہا ہو تو ایسے اسکولوں کو قریبی اسکولوں میں ضم کردیا جائے گا
View more
Wed, 13 Jun 2018 10:47:28
کرناٹک کے لئے کانگریس ۔جے ڈی ایس کی پہلی کوآرڈی نیشن کمیٹی میٹنگ بنگلورو میں ہوگی جس کے دوران مخلوط حکومت کے شراکت دار اپنا کم سے کم مشترکہ پروگرام پیش کریں گے۔
View more
Wed, 13 Jun 2018 00:12:40
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی)نے منگل کو سابق وزیر خزانہ اور کانگریس لیڈر پی چدمبرم سے یہاں 3,500 کروڑ روپے کے ایئر سیل-میکسس سودا معاملے میں دوسری بار پوچھ گچھ کی۔ای ڈی افسر نے کہا کہ چدمبرم صبح تقریباً11 بجے ای ڈی کے دفتر میں پوچھ گچھ کے لئے پیش ہوئے۔
View more
Wed, 13 Jun 2018 00:06:45
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال اور ان کی کابینہ کے ساتھی اپنے مطالبات کو لے کر رات بھر لیفٹیننٹ گورنر کے دفتر میں بیٹھے رہے۔
View more
Wed, 13 Jun 2018 00:02:16
سپریم کورٹ نے جمعرات تک کیلئے اس عرضی پر اپنا فیصلہ محفوظ کرلیا جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ اترپردیش پبلک سروس کمیشن کے مینس اگزامینیشن کو روک دیا جائے۔
View more