Tue, 19 Jun 2018 00:07:12
نوجوانوں کے امور کھیلوں کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج) کرنل راجیہ وردھن راٹھورنے سابق بین الاقوامی تیراندازاورارجن ایوارڈ یافتہ جناب لمبارام کے لیے 5 لاکھ روپے کی خصوصی مالی امداد کو منظوری دی ہے۔
View more
Mon, 18 Jun 2018 23:51:47
) آج نئی دہلی میں تعلیمی تحقیق و تربیت کی قومی کونسل این سی ای آر ٹی کی طرف سے منعقدہ ایک تین روزہ قومی یوگا اولمپیاڈ کا افتتاح کیا گیا۔
View more
Mon, 18 Jun 2018 23:38:16
جموں وکشمیرقانون ساز اسمبلی کے اسپیکرڈاکٹر نرمل سنگھ نے پیر کے روز شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے کریری گاؤں جا کر مقتول صحافی ڈاکٹرسیدشجاعت بخاری کے سوگوار خاندان کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا۔
View more
Mon, 18 Jun 2018 23:32:09
ریلوے بورڈ کے چیئر مین جناب اشونی لوہانی نے آج ممبئی میں چھتر پتی شیواجی مہاراج ٹرمنس میں سینٹرل ریلوے کے جنرل منیجر جناب کے ڈی شرما اور مغربی ریلوے کے جنرل منیجر جناب اے کے گپتا کے ساتھ تمام جاری پروجیکٹوں اورآئندہ کے پروجیکٹوں کے بارے میں ایک جائزہ میٹنگ کی۔
View more
Mon, 18 Jun 2018 12:19:26
آندھراپردیش کے وزیراعلی این چندرابابونائیڈو نے آج نئی دہلی میں نیتی آیوگ کی گورننگ کونسل کی میٹنگ میں آندھراپردیش کی تقسیم سے پیداشدہ مسائل ، ریاست کو خصوصی درجہ،پولاورم پروجیکٹ ، نوٹ بندی اورجی ایس ٹی کے مسائل اٹھائے۔
View more
Mon, 18 Jun 2018 12:14:00
شری رام سینا کے صدر پرمود متالک نے کرناٹک اور مہاراشٹر میں سماجی کارکنان اور صحافیوں کے قتل پر متنازعہ بیان دیا ہے۔ گوری لنکیش اور ایم ایم کلبرگی کے قتل کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کانگریس پر سوال کھڑے کرتے ہوئے متنازعہ بیان دیا ۔
View more
Mon, 18 Jun 2018 11:28:49
دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر انل بیجل کی طرف سے مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی اور آندھرا پردیش کے وزیراعلیٰ چندرابابونائیڈو کو لیفٹیننٹ گورنر کی رہائش گاہ پر دھرنے پر بیٹھے دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال سے ملنے کی اجازت نہیں دی جانے کی اطلاعات کے درمیان مسٹر کیجریوال نے ہفتہ کو الزام لگایا کہ ایسا وزیر اعظم کے دفتر کی ہدایت پر کیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy