ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ساحلی خبریں
    فیفا ورلڈ کپ فٹ: بیلجئیم نے پانامہ کو اور سویڈن نے کوریا کو ہرایا

    فیفا ورلڈ کپ فٹ: بیلجئیم نے پانامہ کو اور سویڈن نے کوریا کو ہرایا

    Tue, 19 Jun 2018 12:43:12 
      بیلجئیم نے فیفا ورلڈ کپ فٹ ٹورنامنٹ میں شاندار آغاز کرتے ہوئے پیر کو یک طرفہ انداز میں پانامہ کو گروپ جی میں تین۔صفر سے شکست دی۔
    34 سالہ تاریخ میں آسٹریلیا کی ون ڈے میں خراب رینکنگ

    34 سالہ تاریخ میں آسٹریلیا کی ون ڈے میں خراب رینکنگ

    Tue, 19 Jun 2018 12:38:06 
    آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں عالمی چمپئن ٹیم آسٹریلیا 34 سال میں پہلی بار کم ترین رینک نمبر 6 پر پہنچ گئی، جبکہ پاکستان پانچویں پوزیشن پر ہے۔
    انجلینا جولی کی عید پرعراق کے شہر موصل کے پناہ گزینوں سے ملاقات

    انجلینا جولی کی عید پرعراق کے شہر موصل کے پناہ گزینوں سے ملاقات

    Tue, 19 Jun 2018 12:32:27 
    اقوام متحدہ کی پناہ گزین کی خصوصی ایلچی انجلینا جولی نے عراق میں دہشت گردی سے سب سے متاثرہ علاقے موصل کا دورہ کیا اور عالمی برادری سے تباہ حال شہر کے بے گھر رہائشیوں کی دوبارہ اپنے گھروں میں آبادکاری کے لیے مدد کی اپیل کی ہے۔
    ننگر ہار: طالبان پر خودکش حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 36 ہو گئی

    ننگر ہار: طالبان پر خودکش حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 36 ہو گئی

    Tue, 19 Jun 2018 12:27:45 
    صوبہ ننگرہار میں کے محکمہ صحت کے ڈائریکٹر نجیب اللہ کماوال کے حوالے سے کہا ہے کہ ہفتہ کو ہونے والے اس حملے میں 65 افراد زخمی بھی ہوئے۔افغان حکام نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے دوران مشرقی صوبہ ننگرہار میں افغان جنگجوؤں کے ایک اجتماع پر خودکش حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 36 ہو گئی ہے۔
    جاپان میں.1 6 شدت کا زلزلہ، تین افراد ہلاک

    جاپان میں.1 6 شدت کا زلزلہ، تین افراد ہلاک

    Tue, 19 Jun 2018 12:24:31 
    اوساکا اور اس کے گرد و نواح کا شمار جاپان کے اہم ترین صنعتی مراکز میں ہوتا ہے اور زلزلے کے بعد علاقے میں واقع بیشتر کارخانوں میں کام بند کردیا گیا ہے۔جاپان کے دوسرے بڑے شہر اوساکا میں آنے والے 6.1شدت کے زلزلے سے اب تک تین افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے۔
    نیو جرسی: آرٹ فیسٹول میں فائرنگ، حملہ آور ہلاک

    نیو جرسی: آرٹ فیسٹول میں فائرنگ، حملہ آور ہلاک

    Tue, 19 Jun 2018 12:22:01 
    امریکہ کی ریاست نیو جرسی میں ایک آرٹ فیسٹول کے دوران فائرنگ سے 22 افراد زخمی ہوگئے ہیں جب کہ ایک مبینہ حملہ آور مارا گیا ہے۔حکام کے مطابق واقعہ اتوار کو نیوجرسی کے شہر ٹرینٹن میں پیش آیا جہاں رات بھر جاری رہنے والے آرٹ فیسٹول کے دوران دو متحارب گروہ آپس میں لڑ پڑے۔
    افغان طالبان کا جنگ بندی میں توسیع سے انکار

    افغان طالبان کا جنگ بندی میں توسیع سے انکار

    Tue, 19 Jun 2018 12:19:28 
    افغان طالبان نے کہا ہے کہ افغان سکیورٹی فورسز سے تین روزہ جنگ بندی کے خاتمے کے بعد اس میں مزید توسیع نہیں کی جائے گی۔فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ نے طالبان کے ترجمان ذبیع اللہ مجاہد کے حوالے سے کہا ہے کہ جنگ بندی 17 جون کی رات ختم ہو رہی ہے جس کے بعد طالبان کی کارروائیاں شروع ہو جائیں گی۔
    ترک فوج کی عراق میں بمباری، 35 کرد جنگجو ہلاک

    ترک فوج کی عراق میں بمباری، 35 کرد جنگجو ہلاک

    Tue, 19 Jun 2018 12:16:41 
    ترکی کی مسلح فوج نے ایک بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ عراق کے شمالی علاقے جبل قندیل میں کرد علاحدگی پسند گروپ کردستان ورکرز پارٹی "PKK" کے ٹھکانوں پر بمباری کے نتیجے میں کم سے کم 35 کرد باغی ہلاک ہو گئے ہیں۔
    غزہ پٹی: حماس کے 9 ٹھکانوں پر اسرائیلی فضائی حملے

    غزہ پٹی: حماس کے 9 ٹھکانوں پر اسرائیلی فضائی حملے

    Tue, 19 Jun 2018 12:13:30 
    اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے پیر کے روز غزہ پٹی کے شمال میں حماس تنظیم کے عسکری اہداف پر 9 حملے کیے۔ اسرائیلی فوج کے بیان کے مطابق یہ کارروائی اسرائیل کی جانب آتش گیر کاغذی طیارے داغے جانے کے جواب میں سامنے آئی ہے۔