Thu, 14 Jun 2018 14:21:34
تعلقہ کے سرپن کٹہ کے قریب سوڈی گیدے کراس ریلوے ٹریک پر منگل کو پیش آئے ایک حادثہ میں ایک نوجوان کے چیتھڑے اُڑ گئے جب ریلوے پٹری کراس کرنے کے دوران وہ تیز رفتار ٹرین کی زد میں آگیا۔
View more
Thu, 14 Jun 2018 13:00:43
عید کے فوری بعد بھٹکل میں گاڑیوں کے کاغذات، لائسنس، ہیلمیٹ اور رکشہ ڈرائیوروں کا یونیفارم وغیرہ کی چیکنگ شروع کی جائے گی۔ تیز رفتاری کے ساتھ اور بے پرواہ ہوکر ڈرائیونگ کرنے والوں سمیت ہیلمٹ نہ پہننے والوں اور بغیر لائسنس گاڑی چلانے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔
View more
Thu, 14 Jun 2018 11:27:33
ہندوستان سمیت دنیا بھر میں خون عطیہ کرنے والوں کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے، اس دن کے منانے کا مقصدناگہانی آفات اور حادثات کی شکل میں خون کی ضرورت اور مفت خون عطیہ کرنے والوں کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔
View more
Thu, 14 Jun 2018 11:25:31
جموں وکشمیر کے ضلع سانبہ میں بین الاقوامی سرحد کے رام گڑھ سیکٹر میں پاکستان کی طرف سے داغے گئے مارٹر گولوں کی وجہ سے ایک افسر سمیت بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کے 4 اہلکار ہلاک جبکہ پانچ دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔
View more
Thu, 14 Jun 2018 11:17:42
کرناٹک کی پرائمری اور ہائی اسکولوں میں اساتذہ کی حاضری کو یقینی بنانے کے لئے محکمۂ تعلیمات نے بیومیٹرک آلہ نصب کرنے کے کام میں تیزی لانا شروع کردیا ہے ۔ محکمہ کو شکایات موصول ہورہی ہیں کہ اساتذہ بچوں کو پڑھانا چھوڑ کر سیاست کی سرگرمیوں میں مصروف ہورہے ہیں ۔
View more
Thu, 14 Jun 2018 11:14:38
کسٹمز افسران کی آنکھوں میں دھول جھونک کر غیر قانونی طور پر دوبئی سے حیدرآباد لے جارہے تقریباً 1.5کے جی سو نے کے زیورات ضبط کرکے دو افراد کو گرفتار کرلیا ہے ۔ ملزمین پر الزام ہے کہ وہ ہوائی جہاز کے سیٹ کے نیچے سونا چھپائے ہوئے تھے ۔
View more
Thu, 14 Jun 2018 11:05:44
بنگلورو کے جئے نگر اسمبلی حلقہ کے چناؤمیں کانگریس اور بی جے پی کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوا تھا۔ دونوں پارٹیوں کے لئے یہ انتخاب وقار کا مسئلہ بنا ہوا تھا۔ آخر کار کا نگریس امیدوار سومیا ریڈی نے بی جے پی امیدوار بی این پرہلاد بابو کو 2889 ووٹوں کی اکثریت سے شکست دے کر بی جے پی سے یہ سیٹ چھین لی ہے۔
View more
Thu, 14 Jun 2018 10:40:22
بھٹکل تعلقہ کے مرڈیشور کے قریب بیلور کراس نیشنل ہائی وے پیش آئے ایک سڑک حادثہ میں ایک شخص کی موت واقع ہوگئی،جبکہ کار پر سوار دیگر تین لوگ زخمی ہوگئے۔
View more
Wed, 13 Jun 2018 23:24:17
ممبئی کے ورلی میں 33 منزلہ عمارت میں آگ لگی۔ آگ بالائی منزل میں لگی ہے۔واضح ہو کہ اس عمارت میں دیپکا پادوکون کی بھی رہائش گاہ بھی ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy