Mon, 18 Jun 2018 11:11:05
مشہور مفکر پروفیسر جے کے گوند راؤ نے کہا کہ آزادی حاصل ہونے کے بعد ذات پات اور فرقہ پرستی مٹنے اور ختم ہونے کے بجائے مزید اضافہ کے ساتھ ابلنے لگی ہے ۔
View more
Mon, 18 Jun 2018 11:06:35
بنگلوروشہر کے اکثر سرکاری اسپتالوں میں عملہ کی قلت کی شکایتیں عام ہیں جس کی وجہ سے مریضوں کو بے شمار پریشانیوں کا سامنا ہوتا ہے ، خاص طور پر نرسنگ کے عملہ کا کافی فقدان پایا جاتا ہے۔
View more
Mon, 18 Jun 2018 11:01:48
نائب وزیر اعلیٰ ووزیر برائے داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور نے کہا کہ نئی حکومت قائم ہونے کے بعد نیا بجٹ پیش کرنا عام بات ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہرایک حکومت کااپنے خصوصی پروگرامس ہوا کرتے ہیں جس کے تحت بجٹ پیش کیاجائے گا ۔
View more
Sun, 17 Jun 2018 21:29:43
دہلی میں حکومت چلانے کے لئے آئی اے ایس افسران کی طرف سے عدم تعاون کو مسئلہ بناکر دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے لیفٹننٹ گورنرانیل بیجال کے دفتر میں جو دھرنا دے رکھا ہے اس کی حمایت میں چار غیر بی جے پی ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ نے حمایت کا مظاہرہ کیا ہے۔
View more
Sun, 17 Jun 2018 13:53:53
تعلقہ کے سیاحتی مقام مرڈیشور میں آج بنگلور کے ایک سیاح کو لائف گارڈ نے ڈوبنے سے بچالیا اور ایک نئی زندگی عطا کی جس کی شناخت یوراج (36) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ وہ بنگلور کے سری رام پورا کا رہنے والا ہے۔
View more
Sun, 17 Jun 2018 11:15:18
مغربی بنگال کی وزیراعلی ممتا بنرجی نے ہفتہ کو کہا کہ جو لوگ ان پر مسلمانوں کے پولرائزیشن کا الزام لگاتے ہیں وہ نہ ہندووں کے دوست ہیں اور نہ ہی مسلمانوں کے خیر خواہ ہیں۔
View more
Sun, 17 Jun 2018 11:07:35
رمضان کےمقدس مہینے میں جموں وکشمیر میں دہشت گردوں نے اغوا کرنے کے بعد فوج کے جوان اورنگ زیب کا قتل کردیا ۔ ہفتہ کو اورنگ زیب کی موت سے پہلے کا ایک مبینہ ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کیا گیا ، جس ویڈیو میں فوجی جوان سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔
View more
Sun, 17 Jun 2018 11:03:54
جموں وکشمیر کے گرمائی دارالحکومت سری نگر کی پریس کالونی میں جمعرات کی شام نامعلوم بندوق برداروں نے سینئر صحافی شجاعت بخاری کی گاڑی پر حملے کرکے انہیں اور ان کے دو ذاتی محافظین (پی ایس اوز) کو ہلاک کردیا۔
View more
Sun, 17 Jun 2018 10:57:39
مدھیہ پردیش میں بی جے پی کی حالت خراب ہے، اقتدار مخالف لہر ہر طرف نظر آرہی ہے، لہذا اب انتخابی چہرہ شیوراج نہیں ہوں گے اور کم از کم 130 موجودہ بی جے پی ممبران اسمبلی کے ٹکٹ کاٹے جائیں گے، اتنا ہی نہیں کانگریس کو کمزور سمجھنے کی بھول کرنے والوں کو منہ کی کھانی پڑے گی، یہ پیغام کسی اور نے نہیں بلکہ پارٹی صدر امت شاہ نے مدھیہ پردیش میں بی جے پی کو دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy