Sat, 23 Jun 2018 19:17:06
جمعیۃ علماء بڑھانہ کے زیر اہتمام ’’عید ملن‘‘ کی ایک اہم تقریب فیض گارڈن میں منعقد ہوئی جس میں دیہی علاقوں سے بلا لحاظ مذہب بڑی تعداد میں پردھان صاحبان ،کئی سابق ممبران اسمبلی وایم پیز نیز شہر کے ایس ڈی ایم اور کوتوال سمیت بڑی تعداد میں برادران وطن نے بھی شرکت کی ۔
View more
Sat, 23 Jun 2018 19:01:10
ککنجے کراس پر ایک پٹرول ٹینکر بے قابو ہونے اور سڑک کنارے واقع گھر کے آنگن میں گھس پڑنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔اطلاع کے مطابق پٹرول سے بھرا ہوا ٹینکر منگلورو سے شیموگہ کی طرف جارہاتھاکہ ہالاڈی کے پاس اچانک ڈرائیور اس پر قابو کھو بیٹھا اور سڑک کنارے پرموجودسبریا اچار نامی شخص کے کمپاؤنڈ کو توڑتا ہوا آنگن میں آکر رک گیا۔
View more
Sat, 23 Jun 2018 18:43:28
اپن انگڈی سبرامینا اسٹیٹ ہائی وے پر صبح کی اولین ساعتوں میں ایک جنگلی ہاتھی نے ماروتی اومنی کار پر اپنے جسم سے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں کار میں موجود سات افرادزخمی ہوگئے ۔ ان میں سے ایک شخص کی حالت نازک بتائی گئی ہے جبکہ اومنی کار بری طرح تباہ وبرباد ہوگئی ہے۔
View more
Sat, 23 Jun 2018 13:50:20
الحمداللہ سابقہ سالوں کی طرح امسال بھی بھٹکل مسلم جماعت قطر کی طرف سے عید ملن پروگرام عید کے دوسرے دن 16؍ جون کو تری اسٹار ہوٹل پلازہ میں منعقد ہوا،
View more
Sat, 23 Jun 2018 12:56:00
منگلورو سٹی کرائم برانچ پولیس نے آن لائن ویب سائٹ کے ذریعے چلائے جارہے ایک ہائی ٹیک جسم فروشی ریکیٹ کا پردہ فاش کرتے ہوئے دو ملزمین کو گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Sat, 23 Jun 2018 12:05:47
وادی کشمیر میں ریل خدمات جمعہ کی صبح بحال کردی گئیں۔ یہ خدمات جمعرات کو کشمیری مزاحتمی قیادت سید علی گیلانی، میرواعظ مولوی عمر فاروق اور محمد یاسین ملک کی طرف سے حالیہ شہری ہلاکتوں اور وادی کے سرکردہ صحافی، ادیب اور قلمکار سید شجاعت بخاری کے بہیمانہ قتل کے خلاف دی گئی ہڑتال کی کال کے پیش نظر احتیاطی طور پر معطل کی گئی تھیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy