Sun, 24 Jun 2018 12:44:03
ایران کے نائب وزیر خارجہ عباس عراقجی نے کہا کہ تہران کے جوہری پروگرام کے حوالے سے طے پایا معاہدہ آخری سانسیں لے رہا ہے اور چند ہفتوں کے بعد ایران اس معاہدے سے نکل جائیگا۔
View more
Sun, 24 Jun 2018 12:39:53
امریکا کے باوثوق ذرائع کا کہنا ہے کہ کانگریس ایران کو عالمی مالیاتی نظام سے الگ کرنے کے لیے کوشاں ہے۔ذرائع کے مطابق امریکی کانگریس نے ایران کی منی لانڈرنگ اور دہشت گرد تنظیموں کو فنڈنگ پر گہری نظر رکھی ہوئی ہے۔
View more
Sun, 24 Jun 2018 12:25:55
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل آنتونیو گوتریس نے شام کے جنوب مغرب میں عسکری جارحیت کو فوری طور پر روک دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ مطالبہ رواں ہفتے اپوزیشن فورسز کے علاقوں پر شامی حکومت کی فوجی چڑھائی کے بعد سامنے آیا ہے۔
View more
Sun, 24 Jun 2018 12:21:23
امریکا نے روس پر زور دیا ہے کہ وہ شام میں اپنے اتحادی بشارالاسد کو جنوب مغربی شام میں کشیدگی روکنے کی پاسداری کا پابند کرائے ورنہ کشیدگی کا ذمہ دار روس ہوگا۔
View more
Sun, 24 Jun 2018 12:20:19
بھٹکل انجمن انجینرنگ کالج کی چوتھے سمیسٹر میں زیرتعلیم طالبہ سنیہا پی نائک نے لگاتار تین سمیسٹرس میں میتھس سبجیکٹ میں سو نمبرات میں پورے سو نمبرات حاصل کرتے ہوئے نہ صرف کالج میں اول نمبر سے کامیاب ہوئی ہیں بلکہ یونیورسٹی لیول پر بھی اول مقام حاصل کیا ہے
View more
Sun, 24 Jun 2018 12:09:19
کرناٹک کے نئے وزیرحج ضمیراحمد خان نے الزام عائد کیا ہے کہ سفرحج کےنام پر عازمین حج کو لوٹا جارہاہے۔ بنگلورو میں ضمیراحمد خان نے کہاکہ مرکزی حج کمیٹی عازمین حج سے کیوں زائد رقم وصول کررہی ہے؟ ضمیر احمد خان نے اس پورے معاملے میں اشاروں ہی اشاروں میں ہیراپھیری کا بھی الزام عائد کیا ۔
View more