Sun, 24 Jun 2018 20:17:46
ملک کی راجدھانی دہلی میں انتہائی محفوظ سمجھا جانے والا علاقہ کینٹ میں ایک فوجی افسر کی اہلیہ شیلجا دیویدی کے قتل کے معاملہ میں پولیس نے ہندوستانی فوج کے ایک میجر کو میرٹھ سے گرفتار کیا ہے۔
View more
Sun, 24 Jun 2018 20:14:36
آندھرا پردیش کے گوداوری ضلع میں ایک شمشان گھاٹ کی تعمیر میں ہورہی تاخیر سے پریشان ٹی ڈی پی لیڈر نے جمعہ کو ایک انوکھا کام کیا ۔
View more
Sun, 24 Jun 2018 20:10:48
جموں و کشمیر حکومت میں وزیر رہ چکے لال سنگھ نے کشمیر کے صحافیوں کو متنبہ کرتے ہوئے انھیں حد میں رہنے کی تلقین کی ہے۔ بی جے پی ممبر اسمبلی لال سنگھ نے کہا کہ کشمیر کے صحافیوں نے غلط ماحول پیدا کر دیا تھا۔
View more
Sun, 24 Jun 2018 20:05:58
ایک فوجی میجر کی اہلیہ کی خون سے لت پت لاش ہفتہ کو دہلی کنٹونمنٹ کے میٹرو اسٹیشن کے پاس برآمد کی گئی۔ پولیس کے مطابق خاتون صبح 10بجے فیزیو تھیراپی کیلئے آرمی اسپتال گئی تھی۔
View more
Sun, 24 Jun 2018 19:59:01
وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو من کی بات پروگرام کے ذریعہ ملک کے عوام سے خطاب کیا ۔ وزیر اعظم مودی کے من کی بات پروگرام کا یہ 45واں ایپی سوڈ تھا۔
View more
Sun, 24 Jun 2018 19:51:21
کُمبلے میں پیش آنے والے ایک المناک حادثے میں ریلوے ٹریک کے قریب واقع اپنے گھر سے باہر نکلے ہوئے دو معصوم بچے میں ٹرین کی زد میں آگئے جس کی وجہ سے بلال(3سال) کی موت واقع ہوگئی ، جبکہ اس کے دوسرے بھائی اسماعیل(5سال) کوسنگین زخمی حالت میں منگلورو کے ایک اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 24 Jun 2018 19:47:39
سوناندور نامی گاؤں میں دو لاریوں کے بیچ تصادم کی وجہ سے نیشنل ہائی وے پر3گھنٹوں تک موٹر گاڑیوں کی آمد و رفت بند رہی۔
View more
Sun, 24 Jun 2018 13:10:52
امریکہ میں وہائٹ ہاوس کی پریس سکریٹری سارا سینڈرس نے ہفتہ کو کہا کہ ورجینیا میں ایک ریستوراں نے انہیں اس لئے باہر نکال دیا کیونکہ وہ ڈونالڈ ٹرمپ کیلئے کام کرتی ہیں۔
View more