Mon, 25 Jun 2018 10:26:46
چکّوڈی تعلقہ کے نپّانی میں ایک تیز رفتار منی لاری کے مخالف سمت سے آنے والی جیپ کو ٹکر مارنے کے نتیجے میں جملہ چار لوگوں کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی جبکہ تین شدید زخمی ہوگئے۔ حادثہ پونے۔بنگلور نیشنل ہائی وے 4 پر آج پیر صبح پیش آیا۔
View more
Sun, 24 Jun 2018 20:56:44
آخر کشمیر میں گونر راج نافذ ہو ہی گیا۔ کشمیر کے لئے یہ کوئی نئی بات نہیں ہے۔ وہاں اب ساتویں بار گونر راج نافذ ہوا ہے ، ویسے بھی کشمیر کے حالات نا گفتہ بہہ ہیں۔ وادی کشمیر پر جب سے بی جے پی کا سایہ پڑا ہے تب ہی سے وہاں قتل و غارت کا سلسلہ جاری ہے ۔ پہلے تو مفتی سعید اور محبوبہ مفتی نے کشمیریوں کو دھوکا دیا۔
View more
Sun, 24 Jun 2018 20:53:35
راجستھان کے ہنڈون میں لو جہاد کے نام پر بجرنگ دل پر ماحول بگاڑنے کا الزام لگا یا ہے، ہنڈون کے جس کانگریس کونسلر نفیس احمد پر بجرنگ دل نے لو جہاد کا الزام لگایا ہے، ان کا دعویٰ ہے کہ یہ مکمل طور پر ایک من گھڑت کہانی ہے۔
View more
Sun, 24 Jun 2018 20:51:37
آل انڈیا کانگریس کمیٹی جنرل سیکریٹری اور چھتیس گڑھ کے پارٹی معاملات کے انچارج پی ایل پنیا کا کہنا ہے کہ کانگریس ریاست میں مضبوط قوت ہے اور اس کے اندر کسی اتحاد کے بغیر اسمبلی انتخابات جیتنے کی طاقت ہے۔
View more
Sun, 24 Jun 2018 20:48:34
مرکزی وزیر اور سینئر بی جے پی لیڈر ارون جیٹلی نے آج یاد کیا کہ کس طرح تقریبا چار دہائی قبل وزیر اعظم اندرا گاندھی کی زیر قیادت حکومت کی طرف سے ایمرجنسی لگائی گئی تھی اور جمہوریت کو آئینی آمریت میں تبدیل کر دیا گیا۔
View more
Sun, 24 Jun 2018 20:45:37
اگلے لوک سبھا انتخابات کی خاطر قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کی رہنما بی جے پی سمیت بہار کی چار ساتھی پارٹیوں میں سیٹ تقسیم کے لئے جے ڈی یو 2015 کے اسمبلی انتخابات کے نتائج کو بنیاد بنانا چاہتا ہے۔
View more
Sun, 24 Jun 2018 20:44:01
بہار کے وزیر اعلی نتیش کماران دنوں ہر روز اپنی بات کوبے باکی سے رکھ رہے ہیں۔ گزشتہ اتوار کو ہوئی نیتی آیوگ کی میٹنگ میں انہوں نے پی ایم نریندر مودی کے سامنے ریاست کے مسائل رکھنے کے بعد انہوں نے مرکزی وزیر ماحولیات ہرش وردھن کو مشورہ دیا کہ دہلی واپس جاکر مرکزی سطح وزیر ٹرانسپورٹ نتن گڈکری کو بتائے کہ گنگا میں گاد کے مسئلے کو دور کئے بحری جہاز نہیں چلا سکتے۔
View more
Sun, 24 Jun 2018 20:40:11
وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) کے سابق لیڈر پروین توگڑیا نے اپنی نئی تنظیم کے نام کا اعلان کردیا ہے۔ توگڑیا نے اپنی نئی تنظیم کا نام انٹرنیشنل ہندو پریشد رکھا ہے۔ نام کا اعلان کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نئی ٹیم بنی ہے، وہ اپنا کام کرے گی۔
View more
Sun, 24 Jun 2018 20:36:11
تلنگانہ کے ضلع یادادری بھونگیر میں پیش آئے سڑک حادثہ میں 16افراد ہلاک ہوگئے۔یہ حادثہ اتوار کی صبح کی اولین ساعتوں میں اُس وقت پیش آیا جب ٹریکٹر موسی ندی میں گر پڑا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy