Mon, 25 Jun 2018 18:40:59
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سابق ممبر پارلیمنٹ اور رام جنم بھومی ٹرسٹ سے منسلک رام ولاس ویدانتی نے پیر کے روز رام مندر پر بڑا بیان دیا ہے۔ ویدانتی نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ 2019 سے قبل کبھی بھی رام مندر کی تعمیر شروع ہو سکتی ہے۔
View more
Mon, 25 Jun 2018 18:31:17
ممبئی میں مسلسل ہو رہی زوردار بارش سے معمولات زندگی درہم برہم ہو گئی ہے، ریلوے لائن پر پانی آنے سے ویسٹرن، ہاربر اور مرکزی لائن پر ٹرینیں 5-7 منٹ تاخیر سے چل رہی ہیں،
View more
Mon, 25 Jun 2018 18:23:31
ممنو ع تنظیم داعش کے رکن ہونے اور دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزامات کے تحت کلیان کے ساکن اریب مجید کی ضمانت عرضداشت ملزم کے والد ڈاکڑاعجاز مجید کی درخواست پر جمعیۃ علماء نے سپریم کورٹ میں داخل کی ہے جس کا ڈائری نمبر 22076/2018 ہے، یہ اطلاع آج یہاں ملزم کو قانونی امداد فراہم کرنے والی تنظیم جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) قانونی امداد کمیٹی کے سربراہ گلزار اعظمی نے دی ۔
View more
Mon, 25 Jun 2018 13:56:24
قومی تعلیمی ادارہ انجمن حامئی مسلمین بھٹکل اپنے سوسال مکمل کرنے کی خوشی میں بھٹکل کے مسلمانوں کے لئے الفطرہ پرے اسلامک اسکول کا بہترین تحفہ پیش کیا ہے، ۔جہاں ننھے منے بچوں کو عربی میڈیم میں قرانی اور اسلامی تعلیم کے ساتھ ساتھ عصری تعلیم بھی فراہم کی جائے گی۔
View more
Mon, 25 Jun 2018 13:18:02
کمبوڈیا کی پولیس نے کوکھ کرائے پر دینے والی 33 حاملہ خواتین کو بازیاب کروا کر 5 ملزمان کو حراست میں لے لیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کمبوڈیا پولیس نے دارالحکومت نوم پنھ کی ایک عمارت سے 33 حاملہ خواتین کو بازیاب کرالیا ہے جو چینی افراد کے بچوں کے لیے اپنی کوکھ کرائے پر دیتی تھیں۔
View more
Mon, 25 Jun 2018 13:14:56
محکمہ داخلی سلامتی نے ہفتے کی شب اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزارتِ صحت و انسانی خدمات کے کیمپوں میں 2053 ایسے بچے موجود ہیں جنہیں سرحد پر ان کے تارکِ وطن اہلِ خانہ سے الگ کیا گیا تھا۔
View more
Mon, 25 Jun 2018 13:10:57
ترکی کے ذرائع ابلاغ کے مطابق فوج میں موجود باغی عناصر کی سرکوبی کی مہم کے تحت پولیس نے دو سال قبل بغاوت میں معاونت کے شبے میں کم سے کم 47 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔
View more
Mon, 25 Jun 2018 13:07:42
ایران میں مہنگائی اور معاشی استحصال کے خلاف آواز بلند کرنے والے طلباء کو نام نہاد انقلاب عدالتوں کی جانب سے کڑی سزائیں دی جا رہی ہیں اور انہیں قید وبند میں ڈال کرحکومتی ناکامیوں پرعوام کا منہ بند کرنے کی مذموم کوششیں جاری ہیں۔
View more
Mon, 25 Jun 2018 13:03:48
روس نے ہفتے کی شب رات گئے جنوبی شام میں اپوزیشن گروپوں کے زیر کنٹرول علاقوں پر فضائی حملے کیے۔ شام میں انسانی حقوق کے سب سے بڑے نگراں گروپ المرصد السوری کے مطابق تقریبا ایک برس قبل اس علاقے میں فائر بندی پر آمادگی کے بعد روس کی جانب سے یہ خلاف ورزی کا پہلا واقعہ ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy