Mon, 25 Jun 2018 19:27:23
فروغ انسانی وسائل کی وزارت مدرسہ تعلیم میں تبدیلی کے منصوبہ پر غور و خوض کررہی ہے۔ اس کے پیچھے وزارت کا مقصد مدارس میں پڑھنے والے طلبہ کو اچھی معیار ی تعلیم فراہم کرنا ہے۔ اس منصوبہ کے تحت تعلیمی اداروں کا مدرسہ بورڈ یا پھر اسٹیٹ بورڈ سے الحاق ضروری ہوگا۔
View more
Mon, 25 Jun 2018 19:23:43
جنوبی دہلی علاقے میں سات کالونیوں کو ڈیولپ کرنے کے لئے مرکزی حکومت کے ہزاروں درخت کاٹنے کے متعلق متنازعہ فیصلے پر دہلی ہائی کورٹ نے آج اس پر چار جولائی تک روک لگادی۔
View more
Mon, 25 Jun 2018 19:18:48
اسرائیلی جیلوں میں قید ایک فلسطینی نوجوان حسین شوکہ نے بلا جواز انتظامی قید کے خلاف بہ طور احتجاج 22 روز سے مسلسل بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔ دوسری جانب اسیر کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔
View more
Mon, 25 Jun 2018 19:15:22
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن کا کہنا ہے کہ اْن کا ملک "شام کی اراضی آزاد کرانے کا سلسلہ" جاری رکھے گا یہاں تک کہ پناہ گزینوں کی بحفاظت شام واپسی ہو جائے۔
View more
Mon, 25 Jun 2018 19:12:08
امریکا میں امیگریشن کے معاملے میں ایک نئی پیش رفت میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مطالبہ کیا ہے کہ غیر قانونی مہاجرین کو عدالت سے رجوع کیے بغیر فوری طور پر اْن کے اپنے ملکوں کو واپس بھیجا جائے۔اس حوالے سے ٹرمپ نے اپنی 3 ٹوئیٹس میں کہا کہ امریکا کو مہاجرین کے دھاوے کا سامنا ہے۔
View more
Mon, 25 Jun 2018 19:09:14
فرانس کی انسداد دہشت گردی پولیس نے مسلمانوں پر حملوں کی منصوبہ بندی کے الزام میں دائیں بازو کی طرف میلان رکھنے والے 10 مشتبہ انتہا پسندوں کو حراست میں لیا ہے۔
View more
Mon, 25 Jun 2018 19:05:18
یمن میں حوثیوں کے گڑھ صعدہ گونری میں سرکاری فوج اور اتحادی فوج کے مشترکہ حملوں میں باغیوں کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا گیا ہے۔
View more
Mon, 25 Jun 2018 18:59:00
کروشیا کے بورنا کورچ نے راجر فیڈرر کو ان کے کیریئر کے 99ویں خطاب سے محروم رکھتے ہوئے آج یہاں7-6 (8/6), 3-6, 6-2 کی فتح کے ساتھ اے ٹی پی ہال گراس کورٹ ٹورنامنٹ کا خطاب جیت لیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy