Tue, 26 Jun 2018 12:13:04
قومی زراعتی و دیہی ترقیاتی بینک (نابارڈ) نے گزشتہ جمعہ کو ایک بیان میں کہا تھا کہ مہاراشٹر کے ضلع کوآپریٹیو سنٹرل بینک (ڈی سی سی بی)میں نوٹ بندی کے بعد گجرات اور کیرالہ کے ڈی سی سی بی کے مقابلے زیادہ پرانے نوٹ جمع ہوئے۔
View more
Tue, 26 Jun 2018 12:03:44
بہار میں ہزاروں لوگوں کو اپنے بچوں کا انتظار ہے، جن میں سے کچھ کسی آفت میں اپنوں سے بچھڑ گئے، کچھ اپنی خواہش سے گھر چھوڑ کر چلے گئے اور کچھ کو اغوا کر ہیومن اسمگلنگ کی آگ میں جھونک دیا گیا۔ پچھلے سال لاپتہ ہوئے بچوں میں سے ڈھائی ہزار بچوں کا سراغ ابتک نہیں مل پایا۔
View more
Tue, 26 Jun 2018 11:57:38
جسودا بین 19 جون کو احمد آباد کے سابرمتی آشرم سے نکلی ’ہند۔پاک دوستی اور امن یاترا‘ میں شامل ہوئیں اور کہا کہ ان مسافروں کو میں مبارکباد دیتی ہوں جو عالمی امن چاہتے ہیں ،میں بھی دعا کرتی ہوں کہ ان مسافروں کی دعا قبول ہو۔
View more
Tue, 26 Jun 2018 11:49:45
ضلع گلبرگہ کے موضع سوالیشور میں ایک موٹر سائیکل نے ایک پارک کئے گئے ٹریکٹر کو ٹکر دے دی ۔جس کے نتیجہ میں دو مسلم نوجوان حامد اور اسماعیل ہلاک ہوگئے ۔
View more
Tue, 26 Jun 2018 11:47:22
گلبرگہ کے محلہنور باغ میں 25جون کو ایک نوجوان کا قتل کردیا گیا ۔ 28سالہ اس مسلم نوجوان کی محسن کی حیثیت سے شناخت کرلی گئی ہے۔
View more
Tue, 26 Jun 2018 11:40:52
تھانہ سول لائن علاقہ واقع کچی سڑک پر آج صبح ایک کباڑی کی دکان میں زبردست دھماکہ ہوا جس میں 4 لوگوں کی موت ہوگئی۔ اس دھماکہ میں کئی لوگ زخمی بھی ہوئے ہیں۔
View more
Tue, 26 Jun 2018 11:32:41
پارلیمنٹ کامانسون سیشن 18 جولائی سے 10 اگست تک چلے گا۔ پارلیمانی امورکے وزیر اننت کمار نے پیر کو یہاں اس بارے میں معلومات دی۔
View more
Tue, 26 Jun 2018 11:29:25
بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے ایک بار پھر مودی حکومت کے منصوبوں کے خلاف آواز اٹھائی ہے۔ انھوں نے نمامی گنگے پروجیکٹ کو لاحاصل قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس میں نہ شفافیت بچی نہ ہی روانی۔
View more
Tue, 26 Jun 2018 11:08:06
آگنیس کالج میں حجاب پہنے پر پابندی عائد کئے جانے کے منتظمہ کے فیصلہ کے خلاف کالج کی طالبات نے احتجاج کیا، کالج کے خلاف سڑک پر احتجاج کئے جانے کا واقعہ منگلورو میں رونما ہوا،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy