Tue, 26 Jun 2018 21:50:01
گائیوں کو تحفظ فراہم کرنے کے نام پر گائیوں کو لے جارہی ایک ٹرک پر حملہ کرتے ہوئے لاری ڈرائیور اور کلینر کو شدید زخمی کرنے کے الزام میں مرڈیشور میں گرفتار 13 لوگوں کی جوڈیشیل کسٹڈی کو بڑھادیا گیا ہے۔
View more
Tue, 26 Jun 2018 12:59:59
یہاں سے قریب سیتانگولی نامی مقام پر تلواروں سے لیس ایک گینگ نے دکان میں گھس کر ایک شخص پر حملہ کیا اور پھر موقع پر سے حملہ آور فرار ہوگئے۔
View more
Tue, 26 Jun 2018 12:51:03
سٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) سمیت کئی بینکوں سے 6978 کروڑ روپے کا گھوٹالہ کرنے والے فرید آباد کے ایس آر ایس گروپ پر وزیر اعظم دفتر اور وزارت مالیات کے ذریعہ خاموشی اختیار کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کانگریس نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت اپنی خاموشی توڑے اور اس بات کا جواب دے کہ کیوں اس نے ایس آر ایس گروپ سے جڑے تین لوگوں کو ملک چھوڑ کر بھاگنے کی اجازت دی۔
View more
Tue, 26 Jun 2018 12:46:30
ضلع اُترکنڑا کے یلاپور میں ایک منی لاری اور کار کے درمیان ہوئی ٹکر میں ایک بچی سمیت تین لوگوں کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی، جن کی شناخت ونائک ہیگڈے (40) ان کی اہلیہ ارچنا ہیگڈے (35) اور ایک سالہ بچی شراونی کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Tue, 26 Jun 2018 12:42:34
مغربی جرمن شہر میں رہائشی عمارت میں دھماکا جس کے نتیجے میں 25 افراد زخمی ہو گئے، حکام کے مطابق دھماکا اس قدر شدید تھا کہ متعدد منزلوں پر مشتمل عمارت اور قریبی عمارتوں میں رہائش پذیر افراد اپنے گھروں سے باہر نکل آئے، متاثرہ عمارت آتشزدگی کا شکار بھی ہو گئی۔
View more
Tue, 26 Jun 2018 12:32:00
برطانوی رکن پارلیمنٹ گریگ ہینڈز کی جانب سے استعفیٰ کی دھمکی کے بعد ہیتھرو ایئرپورٹ میں توسیع کے معاملے پر برطانوی وزیر اعظم تھریسامے اور وزیر خارجہ بورس جانسن شدید دباؤ کا شکار ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy