Sat, 30 Jun 2018 13:16:56
مرکزی وزیر اننت کمار ہیگڈے نے دو دن قبل کاروار میں بیان دیتے ہوئے حزب مخالف کے گٹھ جوڑ پر طنز کرتے ہوئے کہا تھا کہ’’ متوقع لوک سبھا انتخابات میں کانگریس ، سماج وادی، جے ڈی (ایس)،بی ایس پی، آر جے ڈی جیسی بہتر ساری پارٹیاں صرف وزیراعظم نریندرا مودی کا مقابلہ کرنے کے ایک ہی مقصد سے یکجا ہوگئی ہیں۔’ٹائیگر‘(مودی)کا مقابلہ کرنے کے لئے کوے،لومڑیاں،بندر،بھیڑیوں وغیرہ نے ہاتھ ملالیا ہے۔اب آپ کو یہ فیصلہ کر
View more
Sat, 30 Jun 2018 13:14:04
گولی ہوٹّو دیہات میں واقع ایک ربر کمپنی میں آگ لگنے سے وہاں پر موجود مشینری جل کر خاک ہوگئی ہے جس کی وجہ سے 80لاکھ روپے کا نقصان ہونے کی اطلاع ملی ہے۔
View more
Sat, 30 Jun 2018 13:00:30
امریکی ریاست میری لینڈ میں واقع ایک اخبار کے دفتر میں ایک شخص کی اندھادھند فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک جبکہ 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔
View more
Sat, 30 Jun 2018 12:57:25
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے جنوبی شہر رفح میں اسرائیلی فوج کی جانب سے توپ خانے سے بلا اشتعال گولہ باری کی گئی جس کے نتیجے میں دو فلسطینی زخمی ہوگئے۔
View more
Sat, 30 Jun 2018 12:53:14
قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں گھر گھر تلاشی کی کاررائیوں کے دوران 22 فلسطینی شہریوں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔
View more
Sat, 30 Jun 2018 12:49:51
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج نے متعدد مقامات پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں فلسطینی تنصیبات کو نقصان پہنچا ے۔
View more
Sat, 30 Jun 2018 12:47:05
روس سے جدید میزائل شکن دفاعی نظام خریدنے پر امریکہ نے ایک بار پھر ترکی کو ایف 35 طیاروں کی فراہمی روکنے کی دھمکی دی ہے۔
View more
Sat, 30 Jun 2018 12:41:58
نائیجیریا کے شہر لاگوس میں آئل ٹینکر میں آگ لگنے سے دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں 9افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ 54 گاڑیاں جل کر کوئلہ بن گئیں۔
View more
Sat, 30 Jun 2018 12:35:07
گزشتہ 21 جون کو میرٹھ میں فرقہ وارانہ تشدد کے بعد یہاں کے کئی مسلم خاندان پریشان ہیں اور انھوں نے اس شہر سے ہجرت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ معاملہ میرٹھ کے لساڑی گاوں کا ہے جہاں 20 مسلم فیملی نے اپنے گھر کے باہر یہ مکان بکاو ہے کا پوسٹر چسپاں کر دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy