Mon, 02 Jul 2018 00:29:11
اتراکھنڈ کے پوڑی گڑھوال ضلع میں واقع دھوماکوٹ کے نزدیک ایک بس بے قابو ہوکر گہری کھائی میں گئی۔ اس حادثہ میں 46 افراد کی موت ہوگئی ہے۔
View more
Mon, 02 Jul 2018 00:23:14
مدھیہ پردیش کانگریس پرچار کمیٹی کے صدر اور لوک سبھا ممبر پارلیمنٹ جیوتیرادتیہ سندھیا نے ریاستی حکومت پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ریاست میں بچیاں، لڑکیاں اور خواتین غیر محفوظ ہیں اور حکومت ان کی حفاظت کرنے میں ناکام رہی ہے۔
View more
Mon, 02 Jul 2018 00:19:45
وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو’گڈز اینڈ سروس ٹیکس (جی ایس ٹی) کے نفاذ کے ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر ملک کے عوام کو مبارک باد دی۔
View more
Mon, 02 Jul 2018 00:16:05
ہندوستانیوں کے سوئس بینکوں میں جمع رقم میں 50 فیصد اضافہ کے مسئلہ پر مرکزی حکومت کو گھیرتے ہوئے بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) صدر مایاوتی نے اتوار کو کہا کہ غریبوں کے اکاونٹ میں 15۔15 لاکھ روپے ڈلوانے کا انتخابی وعدہ کرنے والے وزیر اعظم مودی کو اس بارے میں ملک کے عوام کو صفائی دینی چاہئے۔
View more
Mon, 02 Jul 2018 00:11:30
مدھیہ پردیش کے اندور کے مہاراجہ یشونت راؤ اسپتال (ایم وائی ایچ ) میں زیر علاج مندسور اجتماعی آبروریزی کی شکار معصوم بچی کی صحت میں مسلسل بہتر ہو رہی ہے۔
View more
Sun, 01 Jul 2018 23:59:20
جموں و کشمیر میں سنگ باروں اور سیکورٹی فورسیز کے درمیان جھڑپ میں زخمی ہوئے لوگوں کا علاج کررہے ڈاکٹر کے بیٹے کی موت بھی اسی جھڑپ میں ہوگئی۔
View more
Sun, 01 Jul 2018 23:54:12
اتر پردیش میں مانسون تقریبا مکمل طور متحرک ہو گیا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریاست میں متعدد مقامات پر بارش ہوئی۔
View more
Sun, 01 Jul 2018 23:37:02
دہلی کی براڑی میں اتوار صبح ایک گھر میں ایک ہی اہل خانہ کے 11 لوگوں کی موت کے معاملے میں دہلی پولیس نے معاملہ کرائم برانچ کو سونپ دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy