Sat, 30 Jun 2018 11:24:19
مخلوط حکومت کے نئے بجٹ ،قرضہ معافی کے معاملہ پر اپنی ناراضگی جتاتے ہوئے علاج کے دوران چنداراکین اسمبلی کے ساتھ اجلاس کرتے ہوئے کافی دیر تک تبادلہ خیال کرنے والے سابق ریاستی وزیراعلیٰ اورمخلوط حکومت کی کوآر ڈنیشن کمیٹی کے چیرمین سدارامیا سے کل سینئر کانگریس لیڈر و لوک سبھا میں کانگریس پارٹی لیڈر ملیکارجن کھر گے تبادلہ خیال کرنے والے ہیں۔
View more
Sat, 30 Jun 2018 11:20:06
بروہت بنگلورو مہانگر پالیکے (بی بی ایم پی) کی تنظیم نو کے لئے سفارشات پیش کرنے کے لئے بنائی گئی تین رکنی ماہرین کی کمیٹی نے حکومت کو اپنی رپورٹ پیش کردی ہے۔ کمیٹی ممبران بی ایس پاٹل، سدیا اور وی روی چندرن نے کل اپنی حتمی رپورٹ پیش کی۔
View more
Sat, 30 Jun 2018 11:15:03
ہائی کورٹ نے ریاست میں اساتذہ کے تبادلوں پر روک منسوخ کردی ہے۔ ہائی کورٹ نے 8؍مئی کو اساتذہ کے تبادلوں پر روک لگائی تھی۔
View more
Sat, 30 Jun 2018 11:08:05
سینئر آئی اے ایس افسر منجوناتھ پرساد جنہیں گزشتہ ماہ ریاستی اسمبلی انتخابات کے دوران الیکشن کمیشن کی ہدایت پر بروہت بنگلور مہانگر پالیکے (بی بی ایم پی) کے کمشنر کے عہدے سے ہٹادیاگیا تھا ریاستی حکومت نے انہیں دوبارہ بی بی یم پی کا کمشنر مقرر کیا ہے۔
View more
Sat, 30 Jun 2018 00:12:33
مبئی ہائی کورٹ کے اقلیتی اداروں کے دفاع میں آتے ہوئے ان اداروں میں پسماندہ طبقہ (بیک ورڈ اسٹوڈنٹ )کے طلباء کو ریزرونشست کی ضرورت نہ ہونے کے فیصلہ کو حکومت مہاراشٹر نے 6 مہینے بعد سپریم کورٹ میں خصوصی عرضداشت (ایس ایل پی) دائر کرکے چیلنج کیا ہے۔
View more
Fri, 29 Jun 2018 23:52:40
کرناٹک کے سابق وزیراعلیٰ سدارمیا جمعرات کی شب بنگلورواپس لوٹے۔ ایئرپورٹ پر اترنے کے 15 منٹ بعد سدارمیا نے ٹوئٹ کرکے کہا کہ 15 دن کے آیورویدک علاج اورباڈی ڈٹاکسفکیشن کے بعد ان کا جسم اور دماغ سیاست میں سرگرم ہونے کے لئے پوری طرح تیار ہے۔
View more
Fri, 29 Jun 2018 23:09:16
مرکزی حکومت سپریم کورٹ میں نکاح حلالہ اورکثرت ازدواج کی مخالفت کرنے کے لئے ایک بار پھرتیار ہے۔ اس کے ساتھ ہی امکان ہے کہ طلاق ثلاثہ پرکارروائی کے دوران لئے گئے اسٹینڈ پرحکومت قائم رہے گی۔
View more
Fri, 29 Jun 2018 22:01:38
سال 2007 میں حیدر آباد بم دھماکہ میں اپنے والدین کو کھودینے والی ایک مسلم لڑکی کو گود لینے کی وجہ سے ایک شخص پر لوگوں کے ایک گروپ کے ذریعہ 16 مرتبہ چاقووں سے حملہ کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy