Fri, 29 Jun 2018 00:37:19
آج دوپہر ممبئی کے شمال مشرقی علاقے گھاٹ کوپر کے گنجان آبادی والے علاقے میں ایک زیرتعمیر عمارت پر گرجانے کی وجہ سے خاتون پائلٹ اور خاتون ٹیکنشین سمیت پانچ افراد ہلاک ہوگئے ،
View more
Fri, 29 Jun 2018 00:30:05
بھارتیہ جنتا پارٹی نے پاکستان کے قبضہ والے کشمیر میں دہشت گردوں کے اڈوں پر ہندوستانی آرمی کی سرجیکل اسٹرائیک کے سلسلے میں کانگریس کے دلائل کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دن دور نہیں جب کانگریس کے بیانات سے لشکر طیبہ جیسی دہشت گرد تنظیموں کو مدد ملے گی۔
View more
Fri, 29 Jun 2018 00:20:13
امریکی دباو کے پیش نظر ہندستان ایران سے تیل خریدنے میں تخفیف کرنے کی تیاری میں ہے ۔ ذرائع کے مطابق وزارت تیل نے آئل ریفائنریز سے کہا ہے کہ وہ مشکل دور کیلئے تیار رہیں ۔
View more
Fri, 29 Jun 2018 00:17:04
تری پورہ میں بچہ چوری کے شک میں بھیڑ کے ذریعہ ایک مسلم شخص کا قتل اور دو کو بری طرح سے زخمی کردئے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے ۔
View more
Fri, 29 Jun 2018 00:07:48
جموں وکشمیر میں سالانہ امرناتھ یاترا شروع ہونے کے ایک دن بعد ہی شیو لنگم کے درشن کے لئے پہلگام اور بال تل پہنچنے والے ہزاروں یاتریوں کو ناساز گار موسم کی وجہ سے بیس کیمپوں میں ہی روک کر رکھا گیا ہے۔
View more
Thu, 28 Jun 2018 23:59:19
کانگریس نے وزیر اعظم کے دفتر پر حکمت عملی کے تحت سرجیکل اسٹرائیک کا ویڈیو جاری کرنے کا الزام لگاتے ہوئے آج الزام لگایا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت سرجیکل اسٹرائیک کی روایت اور حقائق کو توڑ کر اس کا سیاسی اور انتخابی فائدہ لینے کی کوشش کر رہی ہے۔
View more
Thu, 28 Jun 2018 23:39:29
وزیر اعظم نریندر مودی نے مشرقی یوپی کے مگہر پہنچ کر سنت کبیر کی سمادھی کی زیارت کی اور پھر مزار پر جا کر چادر چڑھائی۔ اس کے علاوہ وزیر اعظم نے یہاں 24 کروڑ کی لاگت سے بننے والی کبیر اکیڈمی کا سنگ بنیاد رکھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy