Sat, 30 Jun 2018 12:17:28
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ایک بار پھر اپنی تقریر کے دوران غلطی کر دی اور ایسی بات کہہ دی جس سے لوگوں کے درمیان کاناپھوسی شروع ہو گئی۔
View more
Sat, 30 Jun 2018 12:13:53
جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان کے آہنگام میں جمعہ کی صبح جنگجوؤں کی طرف سے فوج کی ایک پارٹی پر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 3 فوجی اہلکار زخمی ہوئے۔ جنگجو تنظیم ’جیش محمد‘ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
View more
Sat, 30 Jun 2018 12:08:08
کانگریس صدر راہل گاندھی نے سوئس بینکوں میں بھارتی شہریوں کی طرف سے جمع کئے جانے والے فنڈز میں 50 فیصد کے اضافے کو لے کر آج وزیر اعظم نریندر مودی پر نشانہ لگایا اور کالے دھن کے معاملے پر موقف تبدیل کرنے کا الزام لگایا۔
View more
Sat, 30 Jun 2018 12:05:33
مدھیہ پردیش کے مندسور میں نابالغہ کے ساتھ بدفعلی کے واقعہ پر دکھ اور تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ریاست کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے آج کہا کہ اس طرح کے معاملات میں سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ میں بھی فاسٹ ٹریک کاروائی ہونی چاہئے تاکہ اس طرح کے جرم کرنے والوں کو پھانسی کی سزا جلد دی جا سکے۔
View more
Sat, 30 Jun 2018 11:59:47
وادی کشمیر میں جمعہ کے روز بارش کی وجہ سے سطح سمندر سے 13 ہزار 500 فٹ بلندی پر واقع امرناتھ گھپا کی یاترا معطل کردی گئی۔ بارش کی وجہ سے دونوں یاترا راستوں پہلگام اور بال تل پر پھسلن پیدا ہوگئی ہے۔
View more
Sat, 30 Jun 2018 11:56:16
شمالی کشمیر کے سرحدی ضلع کپواڑہ کے ترہگام میں جمعہ کی صبح جنگجوؤں اور سیکورٹی فورسز کے مابین ہونے والے ایک مختصر مسلح تصادم میں ایک جنگجو مارا گیا۔
View more
Sat, 30 Jun 2018 11:51:34
ممبئی چارٹرڈ طیارہ حادثہ میں اپنی جان گنوانے والی پائلٹ ماریہ زبیری الہ آباد کی رہنے و الی تھیں۔ اہل خانہ کا دعوی ہے کہ ماریہ ملک کی پہلی مسلم خاتون پائلٹ تھیں۔
View more
Sat, 30 Jun 2018 11:48:05
بہار کے سابق وزیر اعلی اور آر جے ڈی سپریمو لالو پرساد یادو کو جھارکھنڈ ہائی کورٹ سے ایک مرتبہ پھر بڑی راحت مل گئی ہے۔ عدالت نے ان کی عبوری ضمانت کی مدت میں 6 ہفتہ کی توسیع کردی ہے۔
View more
Sat, 30 Jun 2018 11:44:42
کانگریس کے سینئرلیڈراورراجیہ سبھا میں حزب اختلاف کے رہنما غلام نبی آزاد اور سیف الدین سوز کے خلاف مجرمانہ شکایت درج کرائی گئی ہے۔ پٹیالہ ہاوس کورٹ میں سینئر وکیل ششی بھوشن نیدونوں پرہندوستانی فوج کے خلاف قابل اعتراض تبصرہ کرنے کا معاملہ درج کرایا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy