Sun, 01 Jul 2018 22:50:02
مہاراشٹر کے دھلے میں بچہ چوری کے الزام میں گاوں والوں نے پانچ لوگوں کو پیٹ پیٹ کر قتل کرڈالا۔ معاملے میں پولیس نے کچھ گاوں والوں کوحراست میں لیا ہے۔ یہ حادثہ دھلے کے ساکری تالکا کا ہے۔
View more
Sun, 01 Jul 2018 19:27:20
ضلع اُترکنڑا کے انکولہ میں ٹمپو اور بائک کے درمیان ہوئی ٹکر میں بائک سوار کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی جبکہ بائک کی پچھلی سیٹ پر سواردوسرا شخص شدید زخمی ہوگیا.
View more
Sat, 30 Jun 2018 23:30:17
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کل جْمعہ کو ایک بیان میں بتایا کہ وہ آئندہ مہینے ھلسنکی میں روسی صدر ولادی میر پیوتن سے ہونے والی ملاقات میں شام اور یوکرائن جیسے امور پر تفصیلی بات چیت کریں گے۔
View more
Sat, 30 Jun 2018 23:26:59
اقوام متحدہ نے بتایا ہے کہ جنوبی شام میں جاری لڑائی کے دوران کم سے کم ایک لاکھ ساٹھ ہزار افراد نقل مکانی پر مجبور ہوئے ہیں۔
View more
Sat, 30 Jun 2018 23:15:18
وادی کشمیر کو زمینی راستے سے بیرون دنیا کے ساتھ جوڑنے والی 300 کلو میٹر طویل سری نگر جموں قومی شاہراہ پر گاڑیوں کی آمدورفت ہفتہ کی صبح بحال کردی گئی۔
View more
Sat, 30 Jun 2018 23:09:51
وادی کشمیر میں گذشتہ دو دنوں سے جاری موسلادھار بارشوں کی شدت میں کمی آنے کے ساتھ ہی سیلاب کا خطرہ ٹلتا ہوا نظر آرہا ہے۔
View more
Sat, 30 Jun 2018 23:00:26
اقلیتی امور کے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے کہا ہے کہ آزادی کے بعد سے اس بار سب سے زیادہ عازمین، حج کا فریضہ انجام دیں گے۔ حج پر جانے والوں میں خواتین کی تعداد نصف ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy