Tue, 03 Jul 2018 11:15:03
ریاست میں کانگریس جنتادل (ایس) مخلوط حکومت کی نئی ترجیحات کا احاطہ کرتے ہوئے آج گورنر واجو بھائی والا نے پندرھویں اسمبلی کے پہلے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیا ، جس میں انہوں نے حکومت کی طرف سے تعلیم ، صحت ، ہاؤزنگ اور سماجی بہبود کے شعبوں پر خصوصی توجہ دینے کا اعادہ کیا۔
View more
Tue, 03 Jul 2018 00:57:27
سپریم کورٹ میں آج بظاہر پہلا راؤنڈ اقلیتی فرقے کے حق میں رہا جب عدالت عظمی نے تعدد ازدواج اور نکاح حلالہ کے آئینی جواز کو للکارنے والی ثمینہ بیگم کی عرضی کی فوری سماعت سے انکار کردیا۔
View more
Tue, 03 Jul 2018 00:54:42
پنجاب نیشنل بینک کے ساتھ تقریبا 13 ہزار کروڑ روپے کا لون فراڈ کرنے کے اصل ملزم نیرو مودی کے خلاف انٹرپول نے ریڈکارنر نوٹس جاری کر دیا ہے۔
View more
Tue, 03 Jul 2018 00:49:39
بہار میں ضلع جموئی کے سکندر ہ تھانہ علاقہ کے بچھوے موڑ کے نزدیک بدمعاشوں نے کل دیر رات حق اطلاعات (آر ٹی آئی) کارکن سمیت دو لوگوں کو گولی مارکر قتل کردیا۔
View more
Tue, 03 Jul 2018 00:40:47
راڑی کے جس کنبہ میں 11 افراد کی موت ہوئی ہے وہ ایک بابا کا بھکت بتایا جا رہا ہے۔ ایسا اندازہ ہے کہ اسی بابا کی ہدایت پر یہ کنبہ تمام پوجا پاٹھ کیا کرتا تھا۔
View more
Tue, 03 Jul 2018 00:33:31
پاکستان کے قبضے والے کشمیرمیں دہشت گردوں کے ٹھکانے پرسال 2016 میں کی گئی سرجیکل اسٹرائیک کا ویڈیو جاری ہونے کے بعد یہ معاملہ ایک بار پھرسرخیوں میں ہے۔
View more
Tue, 03 Jul 2018 00:25:55
ملک میں لوکپال کی تقرری کو لے کر سپریم کورٹ نے بے حد سخت اوراہم رخ اپناتے ہوئے مرکزکو 10 دنوں کیاندرتقرری کا وقت طے کرکے اسے مطلع کرنے کا حکم دیا ہے۔
View more
Tue, 03 Jul 2018 00:16:54
کیرالہ کے سرخیوں میں چھائے چرچ سیکس اسکینڈل میں پولیس نے چار پادریوں کے خلاف عصمت دری اور جنسی تشدد کا مقدمہ درج کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy