Mon, 09 Jul 2018 10:38:11
جینت سنہا نے ماب لینچنگ کے مرتکب افراد کی عزت افزائی کر کے یہ پیغام دیا ہے کہ تم جو چاہو کرو تمھارے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہوگی۔
View more
Mon, 09 Jul 2018 10:35:05
کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم نے کہا ہے کہ 2014 کے عام انتخابات کے بعدمحترمہ سشما سوراج وزیر اعظم کے عہدے کی حقیقی دعویدار تھیں۔
View more
Mon, 09 Jul 2018 10:29:22
سائبر سٹی کے پاش علاقے ڈی ایل ایف میں 48 سال کے ایک شخص کو اپنی بیٹی کی دوست سے عصمت دری کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ لڑکی نے یہاں خاتون تھانے میں اس بابت شکایت درج کرائی، جس کے بعد پولیس نے ملزم منگیش شولا پور کو حراست میں لیتے ہوئے عدالت میں پیش کیا۔
View more
Mon, 09 Jul 2018 10:21:19
وحشیانہ کٹھوعہ عصمت دری و قتل کیس کے ملزمان کے وکیل انکر شرما نے انتہائی متنازع بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ضلع کٹھوعہ کے رسانہ میں گجربکروال خاندان سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ معصوم بچی کا کوئی ریپ اور قتل نہیں ہوا بلکہ وہاں لاش کو پلانٹ کیا گیا تھا۔
View more
Mon, 09 Jul 2018 10:15:09
ریاستی وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی کی طرف سے اپنے بجٹ میں اعلان کردہ چھ ایلیویٹڈ کاریڈور کی تعمیر کا منصوبہ در اصل سابقہ سدا رامیا حکومت کے ایک امیدوں بھرے منصوبے کا اعادہ ہے جس کے ذریعہ وہ شہر کی بد ترین ٹریفک پر قابو پانا چاہتے تھے ہے۔
View more
Mon, 09 Jul 2018 01:59:43
یہاں ایک تیز رفتار لاری قریب سے گذر رہے ایک سائیکل سوار پر اُلٹ جانے کے نتیجے میں سائیکل سوار کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی جس کی شناخت منجوناتھ مڈیوال (50) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ حادثہ ہوناور کے آرگا نیشنل ہائی وے 66 پر اتوار کی صبح پیش آیا۔
View more
Mon, 09 Jul 2018 01:13:44
جمعہ کو کمٹہ میں لاری اور بس کے درمیان ہوئی ٹکر میں تین لوگوں کی موت واقع ہوئی تھی جن کی شناخت ہوچکی ہے۔ پولس نے بتایا کہ دو لوگوں کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی جبکہ ایک شخص اُڈپی اسپتال پہنچنے کے بعد زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا تھا۔ حادثے میں مرنے والوں کی شناخت گوکرن ہوسکٹہ کی رہنے والی ششی کلا ایشور ہری کنترا، تُرکے گنی ہلّی کے رہنے والے وینکٹیش گنپتی گُنگا اور گوکرن ہنے ہلّی کے رہنے
View more
Mon, 09 Jul 2018 01:02:15
ملک میں بڑھ رہے ہجومی تشدد کے واقعات، بہارکے بیشتر اضلاع خاص کر دربھنگہ کو فرقہ وارانہ رنگ میں رنگنے، دلتوں پر مظالم ، معصوم لڑکیوں کی عصمت دری سمیت دیگرمعاملات کو لیکر انصاف منچ کے ریاست گیر پکار پر آج پولومیدان سے لہریا سرائے ٹاور تک مارچ نکالا۔ مارچ ٹاور سے واپسی پر پولومیدان میں یہ مارچ ، اجلاس میں تبدیل ہوگیا۔ اس مارچ کی قیادت انصاف منچ کے ریاستی نائب صدرنیاز احمد نے کی۔
View more
Mon, 09 Jul 2018 00:47:51
شہر کے باڈ علاقے کے رہنے والے سچن نامی شخص نے انکولہ پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی ہے کہ اس کی نو بیاہتا بیوی کو اغوا کرلیا گیاہے لہٰذا پولیس کارروائی کرتے ہوئے اسے ڈھونڈ نکالے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy