Sun, 08 Jul 2018 13:37:22
امریکہ کی کنساس سٹی کے ایک ریسٹورنٹ میں 26 سالہ ہندوستانی طالب علم کا جمعہ کی شام ( مقامی وقت کے مطابق) گولی مار کر قتل کردیا گیا ۔
View more
Sun, 08 Jul 2018 13:32:55
قوام متحدہ نے شام میں ایک برس قبل اسد رجیم کی جانب سے کلورین گیس کے استعمال کی تصدیق کر دی، دوما میں اعصابی گیس کے استعمال کا کوئی ثبوت موجود نہیں البتہ شامی فوج کی طرف سے استعمال کردہ اسلحہ کی باقیات میں کلورین گیس کی موجودگی کے شواہد ملے ہیں۔
View more
Sun, 08 Jul 2018 13:23:31
سعودی عرب میں ویز ے کے متعلق نئے قانون کا نفاذ ہوتے ہی بھٹکل کے ہزاروں لو گ اپنی صنعت کاری، تجارت اور ملازمت کو الوداع کہتے ہوئے وطن واپس لوٹنے پر مجبورہوگئے ہیں۔ اترکنڑا ضلع کے اس خوب صورت شہر بھٹکل کے قریب 5000 لوگ سعودی عربیہ میں برسر روزگار تھے جن میں سے کئی لوگ واپس بھٹکل پہنچ چکے ہیں تو بہت سارے لوگ اب اپنے شہر کی راہ لینے کی تیار ی میں ہیں۔
View more
Sun, 08 Jul 2018 13:15:52
گزشتہ 24؍ گھنٹوں سے ہورہی مسلسل موسلادھار بارش سے کورگ ضلع کے ندی نالے لبریز اور سڑکیں مکانات جل تھل ہوگئے ہیں ۔ندی خطرہ کے نشان سے اوپر بہہ رہی ہے۔ بارنگی ذخیرہ آب سے پانی چھوڑا جارہا ہے۔
View more
Sun, 08 Jul 2018 12:42:55
معروف صحافی گوری لنکیش قتل معاملہ کے ملزم نوین کمار عرف ہوٹے منجا کی ضمانت کے احکامات کو سیشن کورٹ نے محفوظ کرلیا ہے ۔ گوری کے قاتلوں کی مدد کرنے والے ملزم نوین کمار کی ضمانت کے احکامات کو عدالت نے فیصلہ 9 جولائی تک محفوظ کرلیا ہے ۔
View more
Sun, 08 Jul 2018 12:30:15
عالمی کپ فٹبال 2018 کے کوارٹر فائنل کا چوتھا اور آخری میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد کروشیا نے تین کے مقابلے میں چار گولز سےجیت لیا۔ میچ کا فیصلہ پینلٹی شوٹ آؤٹ سے ہوا۔
View more
Sun, 08 Jul 2018 12:13:56
جمعہ کے روز سپریم کورٹ نے ہندوستان جیسے سکیولر ملک میں سرکاری اراضیات یا ملکیت پر مذہبی سرگرمیوں کی اجازت کا فیصلہ اب دستوربنچ کے سپرد کردیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy