Tue, 10 Jul 2018 11:35:17
وزارت داخلہ کی طرف سے جاری 2016 کے اعداد و شمار کے مطابق اس سال ہندوستان سے قریب 55000 بچوں کو اغوا کیا گیا ہے اور یہ اعداد و شمار ایک سال پہلے کے اعداد و شمار کے مقابلے 30 فیصدی زیادہ ہے۔
View more
Tue, 10 Jul 2018 11:27:25
معروف ماہر اقتصادیات امرتیہ سین نے کہا ہے کہ ہندوستان نے سب سے تیزی سےبڑھنے والی معیشت ہونے کے باوجود 2014 سے غلط سمت میں لمبی چھلانگ لگائی ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ ملک پیچھے جانے کی وجہ سے اس میدان میں دوسرا سب سے خراب ملک ہے۔
View more
Tue, 10 Jul 2018 11:23:08
21سالہ ایک لڑکی نے چھتیس گڑھ کے وزیر داخلہ رام سیوک پیکرا کے بھتیجے پر الزام لگایا ہے کہ وہ 2014 سے اس کا جسمانی استحصال کررہا تھا۔اس دوران اس نے ایک بچی کو جنم دیا جو اب 30 مہینے کی ہے۔
View more
Tue, 10 Jul 2018 11:08:53
بنگلورو میٹرو ٹرانسپورٹ کارپوریشن (بی ایم ٹی سی ) کے مالی حالات سدھرنے کے فی الحال کوئی آثار نظر نہیں آرہے ہیں کیونکہ بی ایم ٹی سی کے قرضہ کا سود سالہاسال بڑھتا جارہا ہے ۔ حیرت انگیز بات یہ ہے کہ گزشتہ 5 سالوں میں کارپوریشن 971 کروڑ روپیوں کے قرضہ میں ڈوبا ہوا ہے ۔ اس کیلئے 262.02کروڑ روپئے سود ادا کیا گیا ہے ۔
View more
Tue, 10 Jul 2018 11:04:28
اس مرتبہ حج برائے 2018 پر بنگلورو ایمبارکیشن پوائنٹ سے روانہ ہونے والی اور مدینہ منورہ سے واپس لوٹنے والی حج پروازوں کا شیڈول درج ذیل ہے ۔
View more
Tue, 10 Jul 2018 10:58:58
نسانی حقوق کمیشن کے دفتر میں ہی حقوق کی خلاف ورزی ہونے پر کر ناٹک قانون کمیشن کے صدر ایس آر نائک نے افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
View more
Tue, 10 Jul 2018 10:53:58
سلیکان سٹی بنگلورو میں گزشتہ سال ریکارڈ بارش ہوئی تھی ۔ جس کے سبب کئی نشیبی علاقہ زیر آب ہوگئے تھے ، کئی جانیں بھی تلف ہوئیں اور کافی نقصانات بھی ہوئے ۔ اس کے لئے بروہت بنگلورو مہانگر پالیکے (بی بی ایم پی ) نے معاوضہ بھی دیا اور تعمیری کام شروع کرنے کا بیڑا بھی اٹھایا لیکن کئی علاقوں میں اب تک تعمیری کام مکمل نہیں ہوا ہے ۔
View more
Tue, 10 Jul 2018 10:47:15
ریاست میں 50نئے تعلقہ جات کے قیام کا اعلان صرف اعلان بن کر رہ گیا ہے ،کسی بھی نئے تعلقہ کے قیام کے لئے عملی طور پر کوئی قدم اٹھایا نہیں گیا۔ یہ موضوع آج ریاستی اسمبلی میں کچھ دیر موضوع بحث بنارہا۔
View more
Tue, 10 Jul 2018 10:43:23
ریاستی وزیر برائے دیہی ترقیات کرشنا بائرے گوڈانے کہا ہے کہ پچھلے چار سال کے دوران ریاست میں وزیر اعظم گرام سڑک یوجنا کے تحت 1237 دیہاتوں کو سڑکوں سے جوڑا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy