Sun, 08 Jul 2018 00:21:29
شہری ہوائی بازی کے وزیر مملکت جینت سنہاکے جھارکھنڈ میں علیم الدین کے قتل کے ملزموں کی ہائی کورٹ سے ضمانت ملنے پر استقبال اور مٹھائی کھلانے پر ان کی سخت مذمت کرتے ہوئے اے ایم یو الومنی ایسوسی ایشن آف مہاراشٹر کے صدر تنویر عالم نے دعوی کیا کہ خاطیوں کی عزت افزائی کرنا بی جے پی کے لیڈروں کا روز کا معمول بن گیا ہے۔
View more
Sun, 08 Jul 2018 00:03:16
وادی کشمیر کے الگ الگ مقامات پر جمعہ کو جنگجوؤں نے سنٹرل ریزروپولیس فورس (سی آّرپی ایف)کے کیمپ اور ایک گشتی ٹیم پر گرینیڈ سے حملہ کیا۔
View more
Sat, 07 Jul 2018 23:58:53
پنجاب میں ڈاکٹر کی پرچی کے بغیر سرنج کی فروخت پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ قابل غور ہے کہ یہ قدم ریاست میں نشے کی روک تھام کے لئے اٹھایا گیا ہے۔
View more
Sat, 07 Jul 2018 23:52:04
نریندرمودی نے کانگریس اور ملک کے پہلے وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ 1951 میں پنڈت نہرو نے ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کو اکھنڈ بھارت (متحدہ بھارت) کے لیے کام کر نے سے روکنے کے لیے آئین میں ترمیم کی تھی، اس سے کانگریس کے جمہوریت مخالف رویے کی حقیقت کا پتہ لگتا ہے۔
View more
Sat, 07 Jul 2018 21:35:01
شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں گذشتہ شام ایک فوجی اہلکار نے اپنے کیمپ میں اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مارکر خودکشی کرلی۔
View more
Sat, 07 Jul 2018 21:30:45
کشمیر انتظامیہ نے حزب المجاہدین کے سابق کمانڈر برہان مظفر وانی کی دوسری برسی سے ایک دن قبل ہی جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں ان کے آبائی قصبہ ’ترال‘ میں کرفیو نافذ کردیا ہے۔
View more
Sat, 07 Jul 2018 21:25:04
راجدھانی دہلی کی پٹیالہ ہاؤس عدالت نے سنندا پشکر کی موت کے معاملہ میں کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر ششی تھرور کو ہفتہ کو ضمانت دے دی۔
View more
Sat, 07 Jul 2018 21:19:27
جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے ریڈونی میں ہفتہ کے روز سیکورٹی فورسز اور احتجاجی مظاہرین کے درمیان ہوئے تصادم میں فوج کی گولی لگنے سے ایک کمسن لڑکی سمیت 3 عام شہریوں کی موت ہو گئی۔
View more
Sat, 07 Jul 2018 13:48:53
فٹ بال ورلڈ کپ 2018 کے کوارٹر فائنل میں بیلجیئم نے برازیل کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا جبکہ پانچ بار کا چیمپئن برازیل عالمی کپ کی دوڑ سے باہر ہوگیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy