Sun, 08 Jul 2018 11:18:40
ریاست میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف کئی کانگریس لیڈروں نے سخت ناراضی ظاہر کی ہے۔ اس لئے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کیاگیا دو فیصد ٹیکس اضافہ واپس لئے جانے کا امکان ہے۔
View more
Sun, 08 Jul 2018 11:11:01
خاندانی جائدادکے متعلق ایک عرصے سے چل رہے تنازعے کے پس منظر میں تین سال قبل گھر کو آگ لگانے کے الزام میں دو افراد کو گرفتار کیا گیا تھا۔
View more
Sun, 08 Jul 2018 11:08:40
اپن انگڈی کے قریب ایک گاؤں میں پیش آئے المناک حادثے میں ایک شخص تالاب میں ڈوب کر ہلاک ہوگیا ۔موصولہ رپورٹ کے مطابق مہلوک شخص کا نام نوین گوڈا(35سال) ہے، جو کہ پیشے کے اعتبار سے الیکٹریشین تھا۔
View more
Sun, 08 Jul 2018 01:11:41
مالدیپ حکومت مسلسل اپنے ملک سے ہندستان کے اثر کوختم کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے۔اس کے سبب دونوں ملک کے تعلقات بھی کشیدہ بن گئے ہیں۔
View more
Sun, 08 Jul 2018 01:05:04
نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ اور نائب صدر عمر عبداللہ نے جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے ریڈونی علاقے میں ایک کمسن لڑکی سمیت 3نوجوانوں کی ہلاکت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے زبردست رنج و الم اور افسوس کا اظہار کیاہے۔
View more
Sun, 08 Jul 2018 00:59:03
ہریانہ کے دو اضلاع نوح اور پلول میں شعبہ تعلیم نے بغیر اطلاع کے اردو اساتذہ کے عہدے ختم کر دیئے ہیں جس کی وجہ سے لوگوں میں کافی ناراضگی ہے۔
View more
Sun, 08 Jul 2018 00:52:56
وزیر اعظم نریندر مودی جے پور میں آج 12 مختلف فلاحی منصوبوں سے فائدہ حاصل کرنے والے تقریباً 2.5 لاکھ افراد سے خطاب کرنے والے ہیں اور وہ اس کے لیے جے پور پہنچ بھی چکے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy