Mon, 09 Jul 2018 12:21:27
سرسی نہرو نگر کے رہنے والے عبدالشکور اور ان کے اہل خانہ کو اپنی بیٹی سے ملاقات کے لئے تیرتھ ہلّی میں واقع اس کے گھر جانا بڑا مہنگا ثابت ہوا کیونکہ ان کی غیر حاضری کا فائدہ اٹھاتے ہوئے چوروں نے گھر میں گھس کر چوری کی واردات انجام دی ہے جس سے انہیں لاکھوں روپوں کا نقصان ہوا ہے۔
View more
Mon, 09 Jul 2018 12:15:46
سابقہ میقات میں اراکین اسمبلی نے اپنے علاقے کی ترقی کے لئے ملنے والا جوبھی فنڈ استعمال نہیں کیا تھا اسے اب آنگن واڈی اور اسکولوں کے لئے کمرے تعمیر کرنے پر خرچ کیاجارہا ہے۔
View more
Mon, 09 Jul 2018 11:57:36
ضلع شمالی کینرا سے گزرنے والے نیشنل ہائی وے 66پر جاری توسیعی کام کی وجہ سے یہاں ہونے والے حادثات میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے۔
View more
Mon, 09 Jul 2018 11:45:09
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کی دوروزہ قومی نمائندہ کونسل اجلاس ایس ڈی پی آئی کے سابق قومی صدر اے سعید کی صدارت میں بنگلور شہر کے پالنا بھون میں منعقد ہوئی جس میں انتخابی کارروائی کے ذریعے 2018تا2021تین سال کی میعاد کے لیے قومی عہدیداران اور قومی ورکنگ کمیٹی اراکین کا انتخاب عمل میں آیا۔
View more
Mon, 09 Jul 2018 11:26:43
ہندوستان اور انگلینڈ کےمابین کھیلے گئے تیسرے اور آخری ٹی 20 میچ میں ہندوستان نے انگلینڈ لش ٹیم کو 7 وکٹ سے شکست دے کر میچوں کی سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی ۔
View more
Mon, 09 Jul 2018 11:13:00
یاست کے ساحلی اور ملناڈ علاقوں میں موسلا دھار بارش ہنوز جاری ہے ۔ ریاست بھر میں مزید 4دن تک بارش ہونے کے امکانات ہیں۔ جنوبی کینرا ضلع ،اڈپی ،چکمگلور، کورگ سمیت کئی اضلاع میں موسلا دھار بارش کاسلسلہ جاری ہے ۔
View more
Mon, 09 Jul 2018 11:05:50
نائب وزیر اعلیٰ وریاستی وزیر برائے داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور نے ریاستی انسپکٹر جنرل وڈائرکٹر جنرل آف پولیس کو ایک مکتوب روانہ کرتے ہوئے ہدایت دی ہے کہ بنگلور شہر سمیت ریاست کے کسی بھی علاقے میں ان کی آمد ورفت کے دوران ’’ٹریفک فری‘‘نظام کے وقت اگرایمبولینس گاڑیوں کا گزر ہو تو ان گاڑیوں کو روکے بغیر آگے بڑھنے کاموقع فراہم کریں
View more
Mon, 09 Jul 2018 11:00:28
دلی کے نربھیا اجتماعی عصمت دری معاملہ میں چار مجرموں میں سے تین کی نظر ثانی عرضی پر سپریم کورٹ پیر کے روز فیصلہ سنا سکتا ہے۔ چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی ) دیپک مشرا، جسٹس آر بھانومتی اور جسٹس اشوک بھوشن کی تین رکنی بینچ مکیش(29)، پون گپتا (22) اور ونے شرما کی عرضیوں پر اپنا فیصلہ دے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy