Tue, 10 Jul 2018 22:56:30
ہندستانی کشتی فیڈریشن کے صدر برج بھوشن شرن سنگھ نے منگل کو کہا کہ اگر پاکستان کو دارالحکومت میں 17 سے 22 جولائی تک ہونے والی ایشیائی جونیئر کشتی مقابلے میں حصہ لینے کی اجازت نہیں دی گئی تو یونائیٹڈ ورلڈ کشتی ڈبل?وایف ا?ء? پر پابندی لگا سکتا ہے۔
View more
Tue, 10 Jul 2018 20:15:16
اسمبلی اور پارلیمنٹ میں جس طرح نومنتخب وزراء کو ملک کا وفادار اور رازدار ہونے کا حلف دلایا جاتا ہے، اُسی طرح کی حلف برداری تقریب آج منگل کو یہاں جامعہ آباد روڈ پر واقع تربیت اخوان ایجوکیشن سوسائٹی کے زیرماتحت چل رہے شمس انگلش میڈیم ہائی اسکول میں دیکھنے کو ملی ، جہاں طلبا کے ہیڈ بوائے اور کونسل لیڈران کے انتخاب کی ایک انوکھی اور رنگا رنگ تقریب سجائی گئی تھی۔
View more
Tue, 10 Jul 2018 12:26:28
ضلع شمالی کینرا کے مختلف مقامات کہیں موسلادھار اورکہیں وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ساحلی علاقے میں تھوڑے تھوڑے وقفے تیز بارش ہورہی ہے۔
View more
Tue, 10 Jul 2018 12:24:06
محکمہ تعلیمات کی جانب سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق امسال ایک بھی طالب علم کا نیا داخلہ نہ ہونے کی وجہ سے ضلع شمالی کینرا میں 12سرکاری اسکولوں کو عارضی طور پر بند کردیا گیا ہے۔ اس میں کاروار تعلیمی ضلع میں 7 اور سرسی تعلیمی ضلع میں 5لوئرپرائمری اسکول شامل ہیں۔
View more
Tue, 10 Jul 2018 12:07:03
مغربی جاپان میں گزشتہ کئی دنوں سے جاری موسلادھار بارش اور بھاری لینڈ سلائڈنگ کے واقعات میں پیر کی صبح تک کم از کم 88 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔
View more
Tue, 10 Jul 2018 12:00:56
مافیا ڈان منا بجرنگی قتل معاملہ ہائی پروفائل ہوتا جا رہا ہے۔ اس قتل کو سیاسی سازش بتاتے ہوئے منابجرنگی کی بیوی سیما سنگھ نے مودی حکومت کے ایک وزیر سمیت کئی بی جے پی رہنماؤں کا نام لے کر سنسنی پھیلا دی ہے۔ سیما سنگھ نے شوہر کے قتل کے لئے مرکزی وزیر منوج سنہا پر سازش رچنے کا الزام لگایا ہے۔
View more
Tue, 10 Jul 2018 11:52:51
پنجاب کے وزیر اعلی امریندر سنگھ نے سرکاری ملازمین اور پولیس اہلکاروں کا ڈوپ ٹیسٹ کرانے کے اپنے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ فوج میں بھی احتیاطی طور پر ایسا تجربہ کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy