Wed, 11 Jul 2018 11:50:41
نائب وزیراعلیٰ اور وزیر ترقیات بنگلور ڈاکٹر جی پرمیشور نے کہاکہ بنگلور ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی طرف سے ترتیب دئے جارہے سر ایم وشویشوریا نگر لے آؤٹ میں رینیو سائٹوں کے لئے مقررہ مدت میں جن لوگوں نے درخواست دی ہے ان تمام کو سائٹوں کی فراہمی ممکن نہیں۔
View more
Wed, 11 Jul 2018 11:46:58
نائب وزیراعلیٰ اور وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور نے آج ریاستی لجسلیٹیو کونسل کو بتایاکہ محکمۂ داخلہ میں 26188 مختلف اسامیوں کو پر کیاگیا ہے۔
View more
Wed, 11 Jul 2018 11:37:26
ریاستی اسمبلی میں وزیر تعلیمات این مہیش کو ایک سوال کا جواب دینے میں سابق وزیر تنویر سیٹھ کی مدد پر بی جے پی چراغپا ہوگئی۔
View more
Wed, 11 Jul 2018 11:33:27
ریاست کے سینئر کانگریس قائدین بشمول اراکین پارلیمان نے کانگریس قیادت پر دباؤ ڈالنا شروع کردیا ہے کہ آنے والے لوک سبھا انتخابات میں کانگریس جنتادل (ایس) کے ساتھ ہرگز مفاہمت نہ کرے اس سے ریاست میں کانگریس کے امکانات متاثر ہوسکتے ہیں۔
View more
Wed, 11 Jul 2018 11:30:26
ریاستی وزیر برائے بنیادی وثانوی تعلیمات این مہیش نے آج اسمبلی کو بتایا کہ سرکاری ، پرائمری اور ہائی اسکولوں میں15600 مہمان اساتذہ کا تقرر عنقریب کیا جائے گا۔
View more
Wed, 11 Jul 2018 11:26:50
ریاستی وزیر برائے اعلیٰ تعلیمات جی ٹی دیوے گوڈا نے کہاہے کہ سرکاری کالجوں میں لکچرارس ، معاون لکچرارس اور دیگر 4800اسامیوں کو ترجیحی بنیاد پر پر کرنے کے لئے محکمے نے قدم اٹھائے ہیں۔
View more
Wed, 11 Jul 2018 11:22:13
وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے کاویری طاس کے بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارش کے پیش نظر ریاستی انتظامیہ کو ہدایت دی ہے کہ دریائے کاویری سے تملناڈو کو مطلوبہ مقدار کا پانی بہادیا جائے۔
View more